@KhSaad_Rafique ایسے عقل کے اندھے جنہیں ٹیکنالوجی کی الف ب نہیں پتہ جب ریلوے جیسے ادارے کے وزیر لگا دۓ جائیں تو پھر یہی حالات ہوتے ہیں.. یہی وجہ ہےاس ملک کی تنزلی کی..
@iamshafaatali اللہ نہ کرے کبھی آپ کو گھمبٹ ہسپتال کی ضرورت پڑے لیکن وہاں جا کر دیکھۓ گا، غریب عوام کی کیا حالت ہوتی، کتنی زلالت ہے، مریض جو کہ زندگی موت کی کشمکش میں ہے صرف رجسٹر ہونے کیلئے کتنے دھکے کھانے پڑتے،. اور جب سب ہو جائے تو ٹرانسپلانٹ کیلئے 12 سے 14 لاکھ لے کر آؤ.