INA | International News Agency
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی
📰 Breaking News | Politics | Crime | Business | Sports | World News
🇵🇰 Pakistan | 🌍 Global
🚨 بلوچستان
🇵🇰 لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کو کور کمانڈر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔
📍 کوئٹہ: پاک فوج میں اہم تقرری کے تحت لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین بلوچستان میں سیکیورٹی، امن و امان اور قومی سلامتی سے متعلق امور کی نگرانی کریں گے۔
🇵🇰 بلوچستان میں امن، استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ذمہ داری۔
#Balochistan
یوتھیو۔۔۔۔
اسے کہتے ہیں مقبولیت
اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی رہنماؤں میں پاکستان کے وزیراعظم @CMShehbaz کی تقریر سب سے زیادہ دیکھی گئی۔۔
جوکہ عالمی ریکارڈ بن گیا۔
یہ اعزاز @ImranKhanPTI کو ملا ہوتا تو یوتھیوں نے ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دینے تھے
آزاد کشمیر کا مفرور بھگوڑا امان کیوں انڈیا کو پسند ہے
میں کیوں بھارتی ایکشن کمیٹی کو غدار کہتا ہوں اس ویڈیو میں دیکھ لیں کہ انڈین کیا سوچ رہے ہیں
آزاد کشمیر کے غیور عوام تیار رہیں ان بھارتی ایکشن کمیٹی کا اختتام قریب ہے اور انجام ان کا بھیانک ہو گا
گزشتہ روز کی ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کی پریس بریفنگ کے بعد انڈین فوج میں تھرتھلی مچ گئی اور انڈین فوج میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور استعفیٰ نے انڈین فوج کو دنیا بھر میں رسوا کر دیا
ویلڈن سر ڈی جی آئی ایس پی آر
آزاد کشمیر
راولاکوٹ کے مقامی کی کہانی خود اس کی زبانی
کیسے بھارتی ایکشن کمیٹی نے گھر کا تالا توڑ کر مسلح افراد ان کے گھر میں گھسا کر قبضہ کر رکھا ہے
اونچی جگہوں پر مسلح افراد بیٹھ کر سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرتے ہیں
یاد رہے بھارتی ایکشن کمیٹی پولیس سمیت سیکیورٹی فورسز کے کئی جوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر چکی ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی شاندار پریس کانفرنس کے مقبوضہ کشمیر میں شدید چرچے ہیں، جس کی وجہ سے بھارتی گودی میڈیا اور فوج کو سانپ سونگھ گیا ہے، ٹی وی چینلز پر صفِ ماتم بچھ چکی ہے اور بھارتی ایئر بیسز ویران ہو گئے ہیں۔ جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ہونے پر بھارتی فوج کے اوسان خطا ہو چکے ہیں
پی ٹی آئی کو عوام کو بتانا ہوگا کہ اگر آپ سیاسی جماعت ہیں تو آپ اور خارجیوں کے درمیان رشتہ داری کیا ہے؟؟؟
تعلق داری کیا ہے؟؟؟
نسبت کیا ہے؟؟؟
آپ کا اور خوراج کا ڈی این اے ایک جیسا کیوں ہے؟؟؟
آپ کو جواب دینا ہوگا اور جواب لئے بغیر ہم آپ کو معاف نہیں کریں گے
اختیار ولی خان
چیئرمین متحدہ عوامی موومنٹ کا بھارت کے جھوٹے پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار
بھارتی بیانیے پر بڑا سوال، محمد آصف کا زندہ سامنے آنا دعوے کی قلعی کھول گیا، صاحبزادہ حافظ فاران سہیل
پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا قبول نہیں، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
#٢٠٣٠_بلا_نقاب2
آزاد کشمیر میں بھارتی ایکشن کمیٹی کی وکٹیں گرنے کا عمل جاری ہے
ہٹیاں بالا بھارتی ایکشن کمیٹی کے آٹھ مزید سرگرم اراکین نے پریس کانفرنس کر کے ان سے توبہ کر لی
ان ممبران میں راجہ عبدلقدیر، وقار انجم یوسفزئی، وحید کیانی، راجہ جلیل، یاسر صادق کیانی، جمشید کیانی اور نسیم کیانی شامل ہیں
اراکین نے پاک فوج اور پاکستان کے حق میں بات کرتے ہوئے یوتھ سے گزارش کی کے وہ اس کالعدم تنظیم سے کنارہ کشی اختیار کریں اور تمام تاجران سے اپیل کی کہ وہ 4 اکتوبر کو دکانیں کھول کر بھارتی ایکشن مارچ ناکام بنائیں
السلام علیکم
پاکستان
پاکستان رینجرز سندھ محافظِ سندھ ضامنِ امن
سلام اُن محافظوں کو جو خود جاگتے ہیں تاکہ قوم سکون سے سو سکے
امن استحکام اور عوام کے تحفظ کے لئے پاکستان رینجرز سندھ کی خدمات عزم فرض شناسی اور قربانی کی روشن مثال ہیں
چاہے شہر کی گلیاں ہوں یا دشوار گزار علاقے ہمارے یہ بہادر سپاہی ہر محاذ پر وطن عزیز کی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کے لئے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں
یہ صرف ایک فورس نہیں بلکہ عوام کے اعتماد قومی یکجہتی اور امن کی علامت ہے
آئیے اپنے ان جانباز محافظوں کو خراجِ تحسین پیش کریں جن کی شب و روز محنت سے امن قائم ہوا
پاکستان رینجرز سندھ آپ کا تحفظ ہمارا عزم پاکستان ہمارا فخر
#محافظ_سندھ_رینجرز
ہولناک انکشاف
30 ستمبر کی ایک ویڈیو نے خیبر پختونخوا کی سیاست اور سیکیورٹی صورتحال سے متعلق نئے سوالات اٹھا دیے
حکومتی حلقوں کی جانب سے سہیل آپریدی سے ملنے والے شخص کے مبینہ ٹی ٹی پی روابط پر تشویش کا اظہار کیا گیا
معاملے کی مکمل حقیقت اور دعوؤں کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے
اختیار ولی خان
کور کمانڈرز کانفرنس کے اہم اعلانات!
صاف الفاظ میں نئے انتظامی یونٹس اور فتنہ فساد کی صورت میں مکو ٹھپنے کا پیغام دے دیا گیا
"دہشتگردی کے خاتمے کے لئے زمینی کارروائیوں کے ساتھ بہترین انتظامی اور گورننس کے اقدامات ناگزیر ہیں، دہشتگردی کے خاتمے کے لئے لازم ہے کہ گورننس کو بنیادی سطح پر عوام کے قریب ترین لایا جائے،
دہشتگردی کے خاتمے کے لئے مخصوص عناصر کے زیر سایہ چلنے والے کرائم Terror-گٹھ جوڑ کو توڑنا ضروری ہے ، پولیس کی استعدادِ کار کو بھی بڑھانا ہوگا ، پاکستان کے لئے داخلی استحکام انتہائی اہم ہے،
کسی بھی جواز پر، پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش کو فیصلہ کُن طاقت اور قانون کے ساتھ بلاامتیاز اور بلا جھجھک نمٹا جائے گا،"
12 گھنٹوں میں دوسرا معرکہ!!!
ژوب سیکٹر پر افغانی نمک حراموں نے پاکستانی چیک پوسٹ پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کی پھر کیا ہوا؟؟
پاکستان نے نمک حراموں کی 19 چوکیوں پر قبضہ کر لیا 💪💪🗡️🗡️🗡️
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
پاکستان آرمی زندہ باد🗡️🗡️
سہیل آپریدی پشاور حیات آباد رنگ روڈ کی افتتاحی تقریب میں جس نوجوان گلے لگا رہا تھا ان سے پیار کر رہا تھا یہ فتنہ الخوارج کا سہولت کار ہے اور تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈرز کا ایوبی کا سگا بھائی ہے
سہیل آپریدی سے اسکا پیار یونہی نہیں تھا اس کا پیار اس لئے تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کالعدم فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی دہشتگردوں کا سیاسی ونگ ہے
اختیار ولی کی پریس کانفرنس
کسی بھی جواز پر، پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے فیصلہ کُن طاقت اور قانون کےساتھ بلاامتیاز اور بلاجھجک نمٹا جائےگا۔
اس پر کوئی ابہام نہیں ہے ۔ اور نہ ہی ہونا چاہیے ۔
آج کا دن تاریخ میں مسلمانوں کی عظیم ترین فتح کا دن شمار کیا جاتا ہے.✨
کہ جب نوے سال صلیبیوں کے قبضے کے بعد،
(2 اکتوبر 1187) کو الله پاک نے دوبارہ مسلمانوں کو بیت ال مقدس اور یوروشلم پر فتح عطا کی. اور سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ الله کو اس فتح کا شرف بخشا
#فیلڈ_مارشل_تجھے_سلام
دنیا کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ!
حافظ آباد میں ہونے والی محفلِ میلاد کے حوالے سے ایک منفرد اعلان سامنے آیا ہےحاجی ناصر حبیب کی جانب سے محفل میں شریک 4,400 افراد کو عمرہ پیکیج گفٹ کیے جانے کا دعویٰ عمرہ پیکیجز کی مجموعی مالیت پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 30 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔