انڈین میڈیا پر ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کی خبر کیسے چیخ و پکار کے ساتھ دی جا رہی ہے انڈیا کو آئرن ڈوم کو لے کر بہت پریشان پریشانی ہو رہی ہے، انڈین میڈیا کی بڑی سخت ڈیوٹی لگی ہوئی ہے کہ کبھی افغانستان کیلئے چیخیں مارتا ہے تو کبھی اسرائیل کیلئے رونا پیٹنا کرتا ہے۔