بارکھان سے @AsifKareemTweet گزشتہ 3 دنوں سے لاپتہ ہے انہوں نے انتظامیہ کی طرف سے حراساں کیئے جانے کی شکایت بھی کی تھی انکا قصور صرف یہ ہے کہ وہ بارکھان میں اپوزیشن جماعت سے تعلق رکھتے ہے اور ہر مسائل کی نشاندہی کرتے رہے ہے۔ انہیں فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseAsifKhetran
سپریم کورٹ اف پاکستان کونسل کے ممبر ممتاز قانون دان محی الدین ساسولی کے تعزیتی ریفرنس کے موقع پر سریاب روڑ کوئٹہ میں عوامی اجتماع سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ خطاب
@MediaCellPPP سریاب کے حلقہ 44 کے عوامی مینڈیٹ کے چور مجرم عبید گورگیج کو سریاب کے عوام پر مسلط کرنا تاریخی جرم ہے عوام اپنا حق کے لیے اواز اٹھا ے
قومی مجرم۔عوامی مجرم فارم 47 عبید گورگیج
سریاب کے حلقہ 44 کے عوامی مینڈیٹ کے چور مجرم عبید گورگیج کو سریاب کے عوام پر مسلط کرنا تاریخی جرم ہے عوام اپنا حق کے لیے اواز اٹھا ے
قومی مجرم۔عوامی مجرم فارم 47 عبید گورگیج