پی آئی بی کالونی شہری کی بہادری یا بیوقوفی
ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری نے سوزکی سے جمپ لگا کرڈاکو کو پکڑا
ڈاکو نے گھبراہٹ میں گولیاں چلانا شروع کر دی
شہری کی کیساتھ موجود دو بزرگ معجزانہ طور محفوظ رہے
#Karachi#CCTV
عمران خان کی حکومت کے خلاف سازش ہوئی یا مداخلت اسکی تحقیقات ہونی چاہئیں۔جب تک اسکی تحقیقات نہیں ہوتیں یہ سوال اتحادی حکومت کا پیچھا کرتا رہے گا۔جنرل(ر) غلام مصطفیٰ
@Dawn_News@_GhulamMustafa_@nadia_a_mirza@RajaAamirAbbas@sanabucha
For full video
https://t.co/FPAF8j37Jq
JUST IN: #Pakistan Meteorological Department (PMD) has predicted that there is no chance of the #Zilhaj moon sighting on the evening of 29 June, 29th of Ziquad, 1443 AH. The first day of new lunar month Zilhaj, will likely to fall on Friday July 01.
Dear Fathers,
Your support fueled our dreams and helped us realize our ambitions. Thank you for everything you have done for us!
Happy Father’s Day!
#PSO#EveryJourneyBeginsHere#FathersDay
مون سون کی متوقع بارشوں کے پیش نظر ایس بی سی اے نے کراچی کی 554 عمارتوں کو ناقابل رہائش قرار دے دیا۔
#TOKAlert#Karachi#Rain
تفصیلات، https://t.co/nJS1uaa6kX
پاکستان کو ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکالنے کا عمل شروع کر دیاگیا، فنانشل ایکشن ٹاسک فوس کی پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے تمام چونتیس اہداف حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا۔
#DunyaUpdates#DunyaVideos#FATF#Pakistan