ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
استثنی اور فارم 47 والوں تم 10 بار مر کر دوبارہ بھی زندہ ہوجاؤ تب بھی آپ عمران خان جتنی عزت اور پیار نہیں کما سکتے
تمہاری ��سلیں ختم ہوجائی گی لیکن خان جتنا عزت کمانے میں🔥
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
@TeamiPians
عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں
جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔
ورکرز اگر خوشحال گڑھ جرگے میں اکٹھے ہو سکتے ہیں،عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بات کر سکتے ہیں،کوئی ممکنہ پلان تجویز کر سکتے ہیں تو پارٹی قیادت کیوں نہیں ایسے سر جوڑ کر بیٹھ جاتی؟