@SaleemKhanSafi پتہ نہیں آپ کو لوگ صحافی کس طرح کہتے ہیں آرمی کون ہوتی ہے وزیراعظم بناننے والی ویسے جیتا مجھے پتہ ہے وزیراعظم عوام کے وٹ سے اور آرمی ملک کے بارڈر کی حفاظت کرتی ہے
@SaimaADV2002 @amj_dp چلیں جی مان لیتے ہیں اس نے خود کی لیکن آپ بھی تو گناہ کررہی ہے جیسے اب مجھے نہیں پتہ وڈیو کا آپ کی وجہ سے مجھے مل جاتی ہے اور میں دیکھ لیتا ہو اس کا گناہ آپ کے سر اور آخرت والے دن میں آپ کا بھی گواہ بن گیا اور اس کا بھی گواہ بن گیا
سب کو پتہ ہے عمران خان کی مقبولیت کا لوگ عمران کو وٹ نہیں سر دینے کو تیار ہے لیکن پتہ لگ جائے گا الیکشن والے دن کس طرح عوام کے وٹ پر ڈاکا ڈلتا ہے کیونکہ پاکستان میں کبھی الیکشن ہوئے ہی نہیں
@iqrarulhassan اقرار صاحب سب کو پتہ ہے عمران خان کی مقبولیت کا لیکن یہ پاکستان ہیں آپ کو الیکشن والے دن یقین ہو جائے گا کہ یہ واقع ہی پاکستان ہے جہاں عوام اور وٹ کی کوئی عزت ہی نہیں