مظفرگڑھ ضلع بھر میں آٹے کی فراہمی کا سلسلہ جاری یے تمام دکانوں پر آٹا سرکاری نرخ پر فروخت کیا جارہا ہے ضلع بھر میں کہیں آٹے کی فراہمی میں بندش یا قلت دیکھنے نہیں ہے اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور وزیراعلئ پنجاب کی انسپکشن ٹیمیوں کی جانب سے چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے،
@MaryamNSharif
مظفرگڑھ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہائی پاور گرین ٹریکٹر سبسڈی اسکیم کے تحت تقریب منعقد کی گئی تقریب میں 25 خوش نصیب کاشتکاروں کو ٹریکٹرز کی چابیاں فراہم کر دی گئیں۔ جبکہ پورے ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 1300 کاشتکار سبسڈی پر یہ سہولت حاصل کر رہے ہیں۔
#MaryamNawazSharif
مظفرگڑھ میں پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت تیسرے فیس میں 200 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی،،تقریب میں جوڑوں کو 2 لاکھ روپے کی سلامی دی گئی،
@MaryamNSharif
مظفرگڑھ ضلع کونسل میں کوٹیشنز ورک کی مد میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے،،،کوٹیشنز ورک کی مد میں جعلی دستاویزات تیار کرکے ضلع کونسل کے فنڈز سے کروڑوں روپے نکلوائے گئے،
@MaryamNSharif
مظفرگڑھ بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان محمد آصف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کی تدفین چوک قریشی میں آبائی قبرستان میں کردی گئی.