بریکنگ نیوز
کے پی میں الیکشن کے دوران بڑے پیمانے پر دھاندلی کے انکشافات
کے پی میں ROs نے بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں کیں
کے پی میں بہت زیادہ ٹرن آؤٹ انتہائی مشکوک ہے
الیکشن کمیشن اور مُتعلّقہ اداروں نے تحقیقات شروع کر دیں
حقائق جلد سامنے لائے جائیں گے
حال ہی میں PTI جوائن کرنیوالے سردار لطیف کھوسہ کی بہو شائستہ کھوسہ کو لاہور میں، لطیف کھوسہ کے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ یہ حرکت مکمل غلط ہے، شائستہ کھوسہ کو فوری رہا کیا جانا چاہئیے۔