Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s.
Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔
Istehkam Pakistan Party
زندگی میں بہت بڑے بڑے لوگوں سے سوال پوچھے لیکن جو مزا قبائلی رہنما ظہیر اللہ مہمند بھائی کے ساتھ آیا، وہ کبھی نہیں آیا
دہشتگردوں، سمگلر، منشیات فروشوں، افغانی اور سہیل آفریدی کی حقیقت سنیں!
یہ ہیں وہ اصلی غیور قبائلی پختون جنکو ہمارا میڈیا نہیں دکھاتا۔
خیبر پختونخواہ کو پنجاب سے ملنے والی ساری گندم افغانستان سمگل کرنے کے بعد، تحریک انصاف کی صوبائی حکومت قوم پرستی کا یہ منجن بیچتی تھی کہ پنجاب ہمیں گندم نہیں دیتا۔
یہ وہ گندم تھی جو خیبر پختونخواہ کے مظلوم عوام کو نک دا کوکا والوں سے کھلائی جا رہی تھی
یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ خیبر پختونخواہ کے مظلوم عوام کے ساتھ گزشتہ 14 سالوں میں کتنا ظلم ہوا ہے!
14 سال میں پہلی مرتبہ پشاور سڑک کی صفائی دیکھ کر وہ اتنے حیران ہو رہے ہیں کہ ویڈیوز بنا رہے ہیں۔
سوچ رہا ہوں کہ ڈرامہ لکھوں جس میں ایک شخص ایک یتیم بچہ گود لیکر 26 سال پال کرکے اسکو اپنی فیکٹری کا مالک بنا دیتا ہے لیکن وہ بچہ نالائق ہوتا ہے اور فیکٹری تباہ کردیتا ہے جس پر باپ اسکو کام سے نکال دیتا ہے اور پھر وہ بیٹا اپنے باپ کا دشمن بن جاتا ہے اور اسکو ننگی گالیاں دیتا ہے
سوچ رہا ہوں کہ ڈرامہ لکھوں جس میں ایک شخص ایک یتیم بچہ گود لیکر 26 سال پال کرکے اسکو اپنی فیکٹری کا مالک بنا دیتا ہے لیکن وہ بچہ نالائق ہوتا ہے اور فیکٹری تباہ کردیتا ہے جس پر باپ اسکو کام سے نکال دیتا ہے اور پھر وہ بیٹا اپنے باپ کا دشمن بن جاتا ہے اور اسکو ننگی گالیاں دیتا ہے
یوتھیا کو تکلیف یہ نہیں کہ یتیم بچے کا قاتل مارا گیا
یوتھیا کو اصلی تکلیف یہ ہے کہ اب وہ یتیم بچے کے نام پر ڈالر اور ویوز نہیں کما سکیں گے کہ پاکستان میں قاتلوں کو سزا نہیں ملتی۔
سچ جان کر جیو!
یوتھڑ بھائیوں کے البرٹ آئن سٹائن معید انگوٹھا زدہ کا ماہرانہ باڈی لینگویج تجزیہ سنیں!
ساتھ ہی روس کے وزیر خارجہ جو کہ ایران کے محسن ہیں، انکے ساتھ محسن رضائی کی ملاقات کی ویڈیو جوڑی ہے۔
جیسے وہ فیلڈ مارشل سے ملا، ویسے ہی روس سے ملا
عظیم لیجنڈ علی امین گنڈاپور کا ایک اور آڈیو نوٹ لیک ہوگیا۔
"سلمان اکرم راجہ ہماری پارٹی کا دشمن ہے، پہلے صوبائی حکومت گنوائی اور اب اندر کی باتیں لیک کر رہا ہے۔ یہ اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کرے۔"
پاکستان پر بکواس کرنے والے آپس میں کتم کتا
عمران ریاض کا تازہ جھوٹ بے نقاب!
یہ یوتھیا دعوی کر رہا تھا کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ بڑھ رہا ہے تو ہم نے سوچا ڈیٹا چیک کریں
یہ رہی ریسرچ، جتنا بیرونی قرضہ پچھلے 3 سال میں لیا گیا، اس سے زیادہ قرضہ عمران نیازی نے صرف 2019 میں لیا تھا
جس جس یوتھیا کو ملتان میں یتیم بچے کے قاتل سے بغض مسلم لیگ نواز میں ہمدردی ہو رہی ہے، اسکو یاد کروا دیں کہ 11 ستمبر کو سہیل آفریدی حکومت نے پشاور ریپ کے 4 ملزمان ختم کئے اور آپ سب نک دا کوکا پر ناچ رہے تھے، تب "ایکسٹرا جوڈیشل" نہیں تھا
منافقت کی آخری حد کو یوتھیا کہتے ہیں۔
پنجاب حکومت اور CTD کو دونوں ہاتھوں سے سلام ہے جو پوری کوشش کرتے ہیں کہ کسی مجرم کو اسکے ساتھی چھڑانے میں کامیاب نا ہوسکیں!
کل اسلام آباد میں معصوم بچی لائبہ کو خودکشی پر مجبور کرنے والا ایجنٹ بھی ساتھیوں کے چھڑاتے ہوئے مارا گیا، جس پر اسلام آباد پولیس کو سلام ہے۔
پشاور میں ایک غریب شخص کی دونوں بیویوں سے زیادتی کرنے والے چاروں بدمعاش پولیس حراست کے دوران "اپنے ہی ساتھیوں" کی فائرنگ سے ہلاک
خیبر پختونخواہ پولیس کو سلام ہے، جو پنجاب میں CTD کے نقش قدم پر گامزن ہے۔
جرائم کے خاتمے کا اسکے علاوہ کوئی طریقہ نہیں۔
کل رات سے میرے ذہن میں رضی دادا کا قول بار بار گردش کر رہا تھا
"جس چیز کا الزام یہ یوتھیا دوسروں پر لگاتے ہیں، وہی کام یہ یوتھیا خود کررہے ہوتے ہیں۔"
آخرکار ویڈیو مل گئی، عمران نیازی سرعام معدنیات امریکہ کو بیچتا رہا اور یوتھیا نک دا کوکا پر ناچتے تھے۔