اہل فلسطین کی بے مثال مزاحمت اور قربانیوں نے کفر کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے ، اقصی کی آزادی کے دن قریب ہیں ۔ انشاءاللہ
جاوداں فہیم
ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی
#7octobre2023#7october2024
#7october2024
The world's powers remain indifferent ,like soulless bodies, to the oppression of the people of Al-Aqsa.
But YOU at the very least, show that YOU are alive.
As the Palestinians stand against oppression without support, we too will continue to speak for the honor of Al-Aqsa, no matter the cost
#islamabad#لبنان#جنوب_لبنان
پاکستانی عوام سے اپیل ہے خدارا جاگیں اپنے حصے کا کام کریں، 6 اکتوبر کے غزہ ملین مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور 7 اکتوبر کو اپنے اپنے گھروں دفتروں فیکٹریوں بازاروں سے باہر نکل کر اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کریں۔
#7october2024
فسادیوں کی پشت پناہی کرنے والے یہ جان لیں، کہ ہم جنگ کے لیے ہتھیاروں پہ نہیں ایمانی جذبے اور قوت پہ یقین رکھتے ہیں۔ غزہ کے شیر دل شہری اور ان کے حوصلے اس بات کا ثبوت ہیں۔
القدس کے بہادروں میں غیرت دینی ، حمیت ایمانی ، اہلِ قبا جیسی طہارت نفس، شعائر اسلام سے محبت بدرجہ اتم موجود ہے جدید جاہلی تہذیب کے اثرات سے پاک یہ نفوس قرآن کو اپنی زندگی میں سانسوں کی طرح شامل رکھے ہوئے ہیں ۔ بلاشبہ ہم ہر ممکنہ ذرائع سےان محاذوں کو مضبوط و سرگرم رکھیں گے
خونِ مسلم کے روشن چراغوں کو دجالی لشکروں کی پھونکوں سے بجھایا نہیں جاسکتاحقائق اب ہر عقل و شعور رکھنے والے کے سامنے ہیں اور یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے اس پر حق کی پہچان کا راستہ کھول دیتا ہے ۔حمایت اور مدد کیلئے ان کی نظریں ہم پر جمی ہیں آگے بڑھیں انہیں ہر محاذ پر تھام لیں
جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی ویمن ٹیلنٹ ایگزیبیشن کے زیر اہتمام خواتین کے لیے منعقد پروگرام
میں خواتین اور بچیوں نے جماعت اسلامی کی ممبر شب حاصل کی
جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی ویمن ٹیلنٹ ایگزیبیشن کے زیر اہتمام خواتین کے لیے ایک تفریحی اور تعمیری پروگرام
باصلاحیت، باوقار، باکمال
Celebrating the modest, the skillful, the talented
النور پارک میں منعقد کیا گیا۔ سینکڑوں خواتین نے اس پروگرام میں بھر پور شرکت کی