Karachi, history calls! Sindh hosts the National Games 2025 Grand Opening Dec 6 at National Stadium, Will be inaugurated by Chairman Bilawal Bhutto. 2:30PM Ceremony | 6PM Musical Night.
Reg FREE
https://t.co/zJo029zvu9
#NationalGames2025#BilawalBhuttoZardari#SardarMohdBuxMahar
A few words from long awaited under publication second poetic collection
تم
یہ جو حالات ہی�� سدا نہیں رہ پاتے فرید
تبدیلی کیوں کہ ان کی سرشت میں ہے لازم
Happy Independence Day . We are independent today because of our martyrs . Let’s celebrate this 14th August visiting families of our Martyrs who laid their lives for Pakistan. Long Live Pakistan
عرس کے دوسرے روز ڈی سی جامشورو کیپٹن (ر) فرید الدین مصطفیٰ نے مختلف مقامات کا دورہ کیا زائرین کے لیے کی جانے والی تمام سہولیات کا جائزہ لیا. سبیلوں پر جا کر زائرین کی خدمت میں ٹھنڈے پانی کی بوتلیں تقسیم کی بھرپور کوشش کی کے زائرین کو کسی قسم کی دشواری پیش نہ ہونے پائے.
حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ کے 771 ویں عرس کے موقع پر تقریبات کا سلسلہ جاری جس میں سگھڑ کچری کا انعقاد کیا گیا اس تقریب میں مختلف سگھڑوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا. تقریب میں ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن ریٹائرڈ فریدالدین مصطفیٰ نے شرکت کی
حضرت لعل شہباز قلندر کے 771 ویں عرس کی افتتاحی تقریب کے لیے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی سہون آمد
ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن ریٹائرڈ فریدالدین مصطفیٰ نے ان کا استقبال کیا.
کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن بھی موقع پر موجود
@SindhCMHouse@KamranTessoriPk
ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن ریٹائرڈ فریدالدین مصطفیٰ نے میلے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور سیکورٹی کے انتظامات کے لیے بنائے گئے کنٹرول روم کا دورہ کیا اور زائرین کی حفاظت کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت دی.
#771UrsHazratLalShahbazQalandar
ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن ریٹائرڈ فریدالدین مصطفیٰ کی ہدایت پر حضرت لعل شہباز قلندر کے میلے کے سلسلے میں آنے والے زائرین کے لیے مختلف مقامات پر ٹھنڈے پانی کی سبیلیں قائم کردی گئی ہے جس میں لوگوں کو منرل واٹر کی بوتلیں دی
جارہی ہیں.
#771UrsHazratLalShahbazQalandar