پرنسپلز آف بھکر کے ساتھ ڈی پی آئ کالجز پنجاب کی گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین بھکر میں کارکردگی ضلع ��ھکر کالجز اور CM پنجاب و منسٹر ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے مہیا کردہ سہولیات کی تفصیل بابت جاری منصوبہ جات کی پرا گریس کا جائزہ پیش کیا۔
غزل
نیا اک خواب آنکھوں میں بسا کر دیکھ لیتے ہیں
تمہارے ساتھ بھی کچھ دور جا کر دیکھ لیتے ہیں
یہ سیل _ رائیگانی کون سی منزل پہ ٹھہرے گا
ہوا کی سمت کچھ مٹی اڑا کر دیکھ لیتے ہیں
مرے اندر کوئی بکھرا ہوا ہے ایک مدت سے
چلو اس گھر سے سب ساماں اٹھا کر دیکھ لیتے ہیں
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ویمن بھکر کے زیر اہتمام
🌟 جوش، ولولہ اور کامیابی کا ایک یادگار سفر! 🌟
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ویمن، بھکر کے زیراہتمام پانچویں ایچ ای ڈی (HED) اسپورٹس ڈویژنل ایونٹ رپورٹ پرنسپل محترمہ فریدہ جعفری اسپورٹس انچارج محترمہ سعدیہ گل .
#سرکاری_کالج_معیاری_کالج
Thank you, Chief Minister Maryam Nawaz Sharif and Rana Sikandar Hayat, for your continuous backing, timely interventions, and dedication to the future of our students.
#ThankYouMaryamNawaz#ThankYouRanaSikandarHayat
IMPORTANT
4th Round E-Portal for Principals
Opening of E-Portal (4th Round) for Appointment/Selection of Principals (Male/Female) in Punjab.
Opening Date: 11th August, 2026.
Date: 24th August, 2026 (Till 05:00 P.M.).