اے پاک پروردگار اس تحریک کو ہمیشہ قائم و دائم رکھنا. اس تحریک میں ہزاروں شہیدوں اسیروں کی اور انکے اہل خانہ کی لازوال قربانیاں شامل ہیں، جئے الطاف حسین
لاپتہ عادل قریشی کی معصوم فرشتہ صفت بچیوں کی حکومت وقت عمران خان اور آرمی چیف سے دردمندانہ درخواست ۔۔۔۔
عادل قریشی اگر ملزم ہے تو عدالت میں پیش کریں۔۔۔۔ان معصوم بچیوں کے ساتھ انصاف کیجئے @AltafHussain_90@NdmEhsan@OfficialMqm@OfficialDGISPR @QasimalirazaAli @azizabadi
یہ مسکراہٹ اور میرے بھائیوں کا خون ناحق
نہ کبھی بھولا ہے اور نہ کبھی بھولونگی
اللہ ان کی آل اولاد کو بھی اسی حال میں پہنچائے اور ہمیں بھی یہ خون رنگ مسکراہٹ نصیب ہو
الہی آمین
#19juneBlackDaY
سرفروشان مہاجر قوم تمام تر مشکلات اور کٹھن حالات کے باوجود حقوق کی جدوجہدجاری رکھے ہوئے ہیں۔
شہدا کو سلام عقیدت، اسیروں و لاپتہ ساتھیوں کی رہائی، بازیابی اور تحریک کی بقاوسلامتی اور کامیابی کیلئے دعا۔
مہاجر دشمن عناصر مردہ باد
سچے مہاجر پرست زندہ باد
#19JuneBlackDay4Mohajirs
19 جون “یوم سیاہ “
مہاجر قوم کی تاریخ کا سیاہ ترین دن۔
19جون 1992کو فوجی جرنیلوں کے حکم پرفوج غداران مہاجر قوم کو فوجی ٹرکوں پر بٹھا کر مہاجر بستیوں پر حملہ آور ہوئی۔27 سال گزر جانے کے باوجود مہاجروں کی قتل و غارتگری اور لوٹ مار کا یہ بدترین عمل جاری ہے
#19JuneBlackDay4Mohajirs
١٩ جون یومِ سیاه، سوگ ہے، اَلَم ہے
١٩ جون یقین ہے،عباسؑ ہے،عَلَم ہے
مہاجر شہداء کے لہو سے لکھا عزم ہے
١٩ جون لوحِ محفوظ پہ رکھا قلم ہے
#19JuneBlackDay4Mohajirs
۲۲ ہزارمہاجرشہداء کامقدس لہو
ہمیں قربانی اوروفاداری کادرس و جذبہ دیتاہے
اےالّلہ تحریک کےشہداءکےدرجات کوبلندفرما۔آمین
I strongly condemn the mala fide arrests of many opposition leaders by the present government.
Now, those arrested leaders must learn lessons this time that what they did against MQM during their rule. Politically motivated fake cases levelled against MQM workers & leaders
1/3
بابائے مہاجر قوم اور
ایم کیو ایم کے بانی وقائد
جناب الطاف حسین کا
اپنے ساتھیوں کیلئے ہمیشہ ایک پیغام رہا ہے
ساتھیو!!!
“کبھی مایوس مت ہونا”
انشاالله رب العزت نے چاہا تو ہر بار کی طرح
اس بار بھی
مخالفین کے نصیب میں ذلت ہی رہے گی
👇👇👇👇👇
الطاف کامقدر الطاف کانصیب
نَصْرٌ مِن الّلہ وَفَتْحٌ قَرِيب
۔
اپنےرہبرپہ رکھنایقیں
تم نہ بھٹکوگےرستہ کہیں
یوں تودنیامیں رہبربہت
اس کےجیساکوئی بھی نہیں
https://t.co/Qi6nHCHBXs
وفاپرستو!
یقین رکھنا
انشاءالّلہ #الطاف_بھائی ہمیشہ کی طرح سرخروہونگے
الطاف حسین زندہ باد
#WeStandWithAltaf
اللہ پاک علی رضا عابدی بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین
سید علی رضا عابدی بھائی کی شہادت ایک المناک حادثہ ہے.. اللہ پاک اِن کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں اور قاتلوں کو عبرت ناک سزا دے الٰہی آمین..!!
#RIPSyedAliRazaAbidi