@XangatP جہاں بھی ایسے کمزور ذہن موجود ہیں میں انکو کہہ رہا ہوں۔میں خود بھی بلوچ ہوں۔مجھے بلوچ کی تاریخ پڑنے کی ضرورت نہیں،میں بلوچ کی صلاحیتوں ،غیرتمندی کو خود کے اندر جانک کر دیکھ سکتا ہوں۔ان لوگوں کو برا کہنے کے بجائے جو بلوچ معاشرے میں فساد پیدا کرنا چاہتے ہیں آپ مجھ سے بہس کر رہے ہیں
We failed to realize the worth and dignity of a women in Baloch society. Those who are propogating such edited pics are actually showing thier own class.Sharing such immoral pics on social media is a damn reflection of our morally degraded society.really a condemnable act.
باحیثیت ایک عورت آج مجھے یہ حساس ہوا کہ ایک عورت ہونااور پھرایک آوازہونا کتنا بڑا جرم ہےاس سماج میں ۔کل سے میری ایک بزرگ شخصیت کے ساتھ فوٹو کو ایڈیٹ کرکہ شئر کیا جارہا ہے اورحقیقت اس کے برعکس ہے میراشوہراگراس موقع پرساتھ نا ہوت�� تو شاید ایک اور آوازغیرت کےنام پرخاموش کر دی جاتی💔
یہ وہی جگہ ہے جہاں حیات کو شہید کر دیا گیا۔یہ صرف خون نہیں بلکہ ایک باپ کی امیدیں ہیں اور ایک ماں کے خواب ہیں جو اسکے بیٹے سے وابستہ تھیں،یہ قلم جو خون کے ساتھ پڑا ہے صرف قلم نہیں رہا اب ایک قوم کی زبان ہے،اب یہ قلم ہر کسی کے زبان سے بولے گا،چینخے گا کہ
#JusticeForHayatBaloch
حیات کے فیملی کو دیکھ کر یئی دکھتا ہے کہ وہ ہر کسی نوجوان کے اندر اپنے پیارے حیات کو ڈونڈہ رہے ہیں،جیسے اسی کا منتظر ہیں،حالاںکہ وہ اس بات سے یقین رکھتے ہیں کہ انکے آنکھوں کے سامنے اسکے سینے کو 8 گولیوں سے چھنی کر دیا گیا.
#justiceForHayatFamily#JusticeForHayatBaloch
ہر کسی کو اپنے بیٹے کے مرنے کا دکھ ہوتا ہے،اور جوان بیٹے کا مرنا تو والدین کو زندہ لاش بناتا ہے،مگر اس سے بڑا دکھ والدین کے سامنے اسی کی ماں کی دوپٹے سے اسکے بیٹے کے آنکھوں کو باندہ کر 8 گولی مارنا،توبہ،،یہ دن کسی بھی والدین کو نصیب نہ ہو،ظلم کی انتہا
#JusticeForHayatBaloch
اب چاھے ہمارے ہاتھ میں کجور کی تیلی ہو یا جیب میں قلم،ہمیں مار دیا جائے گا یا پھر گمشدہ کیا جائے گا،دیگر لوگ پڑہ لکھ کر آفیسر بنتے ہیں مگر ہم پڑہ لکھ کر اغوا یا پھر شہید۔ہمارے نام کے ساتھ بس یئی الفاظ گونجتے ہیں
Save
Release
Justice for
آج حیات,کل میں
#JusticeForHayatBaloch
رہو گے کب تک یوں سہمے سہمے۔
زبان کھولو۔۔۔! صدا لگاؤ۔
پکارو۔!! چیخو۔!! ندا لگاؤ۔
اندھیری راتوں میں اپنے پیاروں کے لاشے دفنانا چھوڑ دو اب
کہ جب تلک یوں ہی چُپ رہو گے
زباں پہ خاموشیاں رکھو گے
تو یاد رکھو۔
تمہاری نسلوں کی گردنوں پر بھی خنجروں سے ہی وار ہوگا
#JusticeForHayatBaloch