موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
#JusticeForSindhEmployees
پنشن قوانین میں تبدیلی اور ڈی آر اے کٹوتی ملازمین کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ یہ صرف رقم نہیں، یہ ہمارے مستقبل کی ضمانت ہے۔اساتذہ، کلرک، اور تمام سرکاری ملازمین ایک آواز ہیں: پرانا پنشن سسٹم بحال کیا جائے۔