*جسٹس طارق جہانگیری اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،*
بیرون ملک موجود گوجرانوالہ سے PTI ایم این اے مبین عارف جٹ کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور،
عدالت نے مبین عارف جٹ کی ایئرپورٹ پر گرفتاری سے روکتے ہوئے 11 نومبر تک ہائیکورٹ میں سرنڈر کرنے کا حکم۔