پروردگارا......❗
اگر تو نے ہمیں زندہ رکھنا ہے تو راہ خمینی پر
زندہ رکھنا۔جس دن ہم اس راہ سے لاتعلق ہوجائیں ہماری زندگی کا خاتمہ فرما۔کیونکہ خمینی کی راہ ہی امام حسین علیہ السلام کی راہ ہے ۔
#Barsi_ImamKhomeini_F9Park
رہبر کبیرامام خمینی رح جیسی نابغہ روزگار شخصیتیں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں،
امام خمینی دنیائے اسلام کی ایسی معتبر شخصیت ہیں جو علمی اور تحقیقی میدان میں سرکردہ حیثیت کی حامل ہے اور سیاسی و عملی میدان میں بھی رہبری و رہنمائی کا عملی و مثالی نمونہ ہے
#Barsi_ImamKhomeini_F9Park
" میں نے بار ہا اعلان کیا ہے کہ اسلام میں ، نسل ، زبان ، قومیت ، سرحدیں مدنظر نہیں ہیں ۔ تمام مسلمان چاہے اہل سنت ہوں یا شیعہ ، آپس میں بھائی بھائی اور برابر کے اسلامی حقوق رکھتے ہیں "۔امام خمینی رح
#Barsi_ImamKhomeini_F9Park
سلام ہو اس رہبر کبیر رح پرکہ جس کے سامنے لاکھوں کا مجمع موجود ہو اور وہ جب سلام کیلۓ ہاتھ اٹھاتے توخالصتاََ قربتاََ ِاللہ کے نیت سے اٹھاۓ۔
#Barsi_ImamKhomeini_F9Park
خمینی کا نام اس لئے نہیں لیتے کہ خمینی پیسے دیتا ہے، خمینی کا نام اس لئے لیتے ہیں کہ خمینی عزت کا راستہ دکھاتا ہے
|استادِ محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ|
#Barsi_ImamKhomeini_F9Park