السلام علیکم
بلند فطرت انسان پست حالات سے گزریں تو بھی انکا مزاج پست نہیں ہوتا. ھمیشہ مخلص لوگوں سے ناطہ جوڑو کیونکہ وہ اچھے دنوں میں سرمایہ اور برے دنوں میں محافظ ھوتے ھیں. رب ذوالجلال آپ اور آپ کے اہل خانه کو اپنی تا ئید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکھ
سندھ ہائی کورٹ میرپور خاص کا بڑا فیصلہ قاتلوں کہ نام ECL میں شامل✊
سندھ ہائی کورٹ میرپور خاص کا بڑا فیصلہ, ڈاکٹر شاہنواز کمبہار کے ماورائے عدالت قتل میں مُلَوس عمر سرہندی، ڈی آئے جی، ایس ایس پی میرپور خاص، ایس ایس پی امرکوٹ کے نام ECL میں شامل. یے ہے میری سندھ،
#JusticeforDr