@KhawajaMAsif جناب آپ کی انفرمیشن میں اضافے کرتے ہیں ایس ڈی او کو معطل نہیں کیا جو آپ کی پارٹی نے وہاں تعینات کیا جس کی موجودگی میں یہ کام ہو اور پرائیوٹ بندے پر ایف آئی آر درج کر دی گئی واہ کیا بات ہے اس پر وضاحت دیں ایس ڈی او رولر وہاں صارفین سے ماہانہ منتھلی وصول کرتا ہے
@MaryamNSharif اسلام وعلیکم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز محترمہ ضلع قصور میں اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کو روک دیا گیا فنڈنگ بند کر دی آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے کیونکہ بہت سے لوگوں کی امیدیں وابستہ تھی یہ ضلع قصور کی عوام کے ساتھ زیادتی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن "محفوظ پنجاب" کے تحت منشیات فروشوں، اشتہاریوں، عدالتی مفروروں اور اسلحہ برداروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
شیخوپورہ پولیس ریجن نے گزشتہ 15 روز میں 149 منشیات فروش گرفتار کر لیے ۔ منشیات فروشوں کے قبضہ سے 137 کلوگرام چرس، 4.5 کلو گرام آئس، 2.9 کلو گرام ہیروئن، اور 1293 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔
تعلیمی اداروں کے گردو نواح میں منشیات فروشوں کی کڑی نگرانی جاری ہے۔ (آرپی او)
نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ آر پی او شیخوپورہ اطہراسماعیل
گزشتہ 15 روز میں 672 اشتہاری مجرمان اور 136 عدالتی مفروران گرفتار۔ جبکہ ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیوں کے دوران 164 افراد کو گرفتار کر کے 3 کلاشنکوف، 20 رائفلز ، 138 پسٹلز اور سینکڑوں گولیاں و کارتوس برآمد کئے گئے۔
#PunjabPolice #CMVision #CrimeFreePunjab #RPOSheikhupura #regionalpoliceofficesheikhupura
@MaryamNSharif محترمہ ایک واقع ضلع لیہ کی حدود میں پیش آیا ہے متعلق تھانہ ملزمان کے ساتھ ساز باز ہو کر متاثرہ فیملی کو ہراساں کر رہے ہیں اور ملزم کو تفتیشی افسر تحفظ فراہم کر رہا ہے اس پر
نوٹس لیں شکریہ
@layyah_police@OfficialDPRPP
سید اقررلحسن کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی کوشش سے پاکستانی جھنڈا اپنے سہی مقام پر لگا ورنہ ایک جاہل طبقہ دو دن سے بلاک بلاک کرنے کے ٹویٹ کر کے پاگل ہو گئے تھے
@iqrarulhassan
@RSheikhupura سر ضلع قصور اس وقت آئس جان لیوا نشہ کی لپیٹ میں ہے ذرائع کے مطابق منشیات فروشوں کی پشت پناہی کرپٹ افسران اور سیاسی ٹاؤٹ کرتے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے شکریہ
ہم شخصیت پرستی اور اندھی تقلید میں اس قدر آگے جا چکے ہیں کہ رات سے اب تک کسی ایک انصافی نے یہ سوال نہیں کیا کہ قائد اعظم کی فوٹو کے بغیر والی تصویر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے کیوں پوسٹ کی گئی اور پاکستان کا پرچم کیوں ہٹایا گیا۔۔۔ افسوس !!
#قومی_پرچم_کیوں_ہٹایا
@RSheikhupura ضلع قصور تحصیل پتوکی میں آئے روز فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں آئس جان لیوا منشیات سرعام فروخت ہوتی ہے ہر طرف ٹاؤٹ مافیا کا راج ہے اس پر سر سختی سے نوٹس لیں شُکریہ
@sa_naz8 @FIA_Agency اسلام وعلیکم جناب یہ لوگ پاکستان میں بیٹھ کر اتنا گندا پھلا رہے ہیں کیا ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جاسکتا اگر ایسے ٹک ٹاکروں کی ویڈیو چاہیے جو یہ لائیو پر بیٹھ کر وحایتی کرتے ہیں ان کے خلاف ایکشن لیں
رائیونڈ دو بھائیوں کو قتل کرنے والوں میں سے ابھی تک ایک ملزم گرفتار ہوا ہے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں جن میں لکھا گیا CCD نے ملزم کا انکاؤنٹر کر دیا ایسا کچھ نہیں ہے
@grok