Cats' reaction speed is insane!! Cat reaction time: approximately 20-70 milliseconds Human reaction time: approximately 250 milliseconds (average) The human limit is apparently 183 milliseconds
بحرین سے موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے نتیجے میں امریکی پانچویں بیڑہ کی عمارات اور متعلقہ سہولیات کو نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے دوران متعدد عمارات گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔