ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
I’m wondering why Pakistan is warming up for a war with Afghanistan while it’s allegedly meditating to end the war on Iran!!!
𝗔𝘁 𝗹𝗲𝗮𝘀𝘁, 𝟭𝟲 𝗔𝗳𝗴𝗵𝗮𝗻𝘀, 𝗺𝗼𝘀𝘁 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲𝗺 𝘄𝗼𝗺𝗲𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝗰𝗵𝗶𝗹𝗱𝗿𝗲𝗻, 𝘄𝗲𝗿𝗲 𝗶𝗻𝗷𝘂𝗿𝗲𝗱, 𝗮𝗻𝗱 𝗼𝗻𝗲 𝘄𝗮𝘀 𝗞𝗜𝗟𝗟𝗘𝗗.
Pakistani army fired mortars this afternoon at around 5 PM on rural areas and civilian homes around Asadabad, the center of Kunar province in Afghanistan.
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
اسد اللہ خان کا خوفناک انکشاف 🚨🚨
عمران خان کو بدترین قید تنہائی میں رکھا گیا ہے!
عمران خان کو دن اور رات کا بھی نہیں پتہ!
خوفناک خوفناک خوفناک خوفناک 🚨🚨
میں نے افواج کو حکم دے دیا ہے جو احتجاج کے لئے نکلے اسے گولی مار دو،
اور جو نکلے تھے ہم ان کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلائیں گے جیل میں ڈالیں گے۔
عاصم منیر مینٹل
Pakistan was especially beloved by our martyred Leader. I would like to urge that our two brotherly countries, #Afghanistan and #Pakistan, establish better relations with each other – if only for divine sake – and for my part, I am ready to take the necessary steps.
اگر صرف چند کور کمانڈر اور چند ڈویژن کمانڈر بھی اپنے حلف کی پاسداری کر لیں اپنے آقا کے غیر قانونی احکامات کو ماننے سے انکار کردیں۔تو یہ غیر آئینی نظام گر جائے گا۔ لیکن ان سب کا خاموش بیٹھنا اس بات کی علامت ہے کہ ہر ایک اپنی مراعات کا غلام ہے
#ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBYCLeaders
@NazeerKahut کیا دھرتی ماں دھرتی ماں کررہے ہو، پہلے اپنا تاریخ پڑھ لو پھر بات کرو، پنجابی ہمیشہ ذہنی پسماندگی اور غلامی میں رہیے ہیں۔ اور سچ یہ ہے کہ پنچابی قوم کی غلامی کے علاؤہ کوئی اور تاریخ ہےہی نہیں۔
Talking to leaders of Russia and Pakistan, I reaffirmed Iran’s commitment to peace in the region. The only way to end this war—ignited by the Zionist regime & US—is recognizing Iran’s legitimate rights, payment of reparations, and firm int'l guarantees against future aggression.
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عالمی میڈیا TRT World رپورٹ کر رہا ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں صرف 15% بینائی رہ گئی ہے جبکہ جیل میں عمران خان کو سہی علاج بھی نہیں مل رہا ہے صرف eye drops دیتے ہیں
Breaking News: Reliable sources says there had been intense talks with Pakistan's incarcerated Ex PM İmran Khan not in jail but elsewhere for the last few days for a " wayforward". Current system resigns, let CDF continue for a safe exit. No way. I can't go along a single step.
پاکستان کی سرزمین کو پڑوسی اسلامی ملک کے خلاف استعمال کیا گیا تو پاکستان کا سنی شیعہ گھروں میں نہیں بیٹھے گا اور پھر پاکستان کے اندر امریکی مفادات کو نقصان پہنچانا ہم پر لازم اور ضروری ہو جائے گا۔۔
یہ ملا قرآنِ پاک ہاتھ میں لے کر قسم کھا کر کہتا ہے کہ پاکستانی قید و بند میں علما اور طلبہ پر اتنا ظلم کیا جا رہا تھا کہ وہ دعا کرتے تھے کہ ۔
یا اللہ! اس ملک پر ہندوستان حملہ کر دے، ہم ہندوستان کی فوج کے ساتھ مل جائیں گے، لیکن پاکستان کی فوج کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ ہمارے ساتھ اتنا ظلم ہندوستان کی فوج بھی نہیں کریں گے جتنا ظلم ہماری اپنی فوج ہم پر کر رہی ہے۔