پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اتوار کو ہونے والا پولیس SI کا پرچہ دو دن قبل لیک آوٹ ہوگیا. ہم PM @ImranKhanPTI سے CM @UsmanAKBuzdar سے اور @ppscpunjab کے چیئرمین سے اسکا سختی سے نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں وہ بچے جو محنت کر کے اتے ہیں انکی ساری محنت پر پیسے والے پانی پھیر دیتے ہیں.