چہرہ علیؑ کا اتنا ہے نِکھرا غدیر میں
حوریں اتارنے لگیں صدقہ غدیر میں
بادل وفا کا پیاس بجھانے کو دین کی
اٹھا تھا ذوالعشیرہ میں برسا غدیر میں
#اعلان_ولایت_مولاعلیؑ
لوگ کربلا کی غُربت پہ روتے ہیں ، لیکن اصل مصیبت تو ۲۸ رجب سے ۲ محرم کے درمیان تھی ، لوگ امام ؑسے منہ موڑتے تھے کہیں مولا اُنھیں بُلا نہ لیں ، اُن کے گھروں میں قیام نہ کرلیں💔
#روانگی_قافلہ_حسینی
24 رجب فتح جنگِ خیبر (مردوں کا دن مبارک ہو)💚
"کل میں علَم اس کو دُوں گا جو مرد ہو گا"
فرمان رسولِؐ خُدا ص
بس اُسی دن سے تمام نامردوں کو عٙلم سے نفرت ہوگئی
تب ہی سے نا مردو کو علم راس نہیں آتا 🔥
#24rajab
قُلۡ لَّاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ اَجۡرًا اِلَّا الۡمَوَدَّۃَ فِی الۡقُرۡبٰی
کہدیجئے: میں اس (تبلیغ رسالت) پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا سوائے قریب ترین رشتہ داروں کی محبت کے
سورہ شوریٰ آیت 23
#ایامِ_سیدهؑ
ﺻُﺒَّﺖْ ﻋَﻠَّﯽ ﻣَﺼَﺎﺋِﺐُ ﻟَﻮْﺍَﻧُّﮭَﺎ ﺻُﺒَّﺖْ ﻋَﻠَﯽ ﺍﻟْﺎَﯾَﺎﻡِ ﺻِﺮْﻥَ ﻟَﯿَﺎﻟِﯿَﺎ
یعنی "مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر وہ دِنوں پر پڑتیں تو وہ رات میں تبدیل ہو جاتے"😭💔
#ایامِ_سیدهؑ
نزول گیارویں تاجدارِ توحید،وارثِ دستارِ رسالت و ولایت،قادر ممکنات،ہادیِ غیور،ناصرِ حق،آبروِ سلسبیل،شاہِ ابرار عالم مولا امام حسن عسکری ع پر تمام کائنات بلخوص منتقم آل محمد عج کو بہت بہت مبارک ہو ۔
#جشن_امامِ_حسن_عسکریؑ