شاخوں سےزرد پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے ۔۔ بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے۔ اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے۔ اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے...
یہ دل ملول بھی کم ہے، اداس بھی کم ہے
کئی دنوں سے کوئی آس پاس بھی کم ہے
ہمیں بھی یونہی گزرنا پسند ہے اور پھر،
تمہارا شہر مسافر شناس بھی کم ہے
************
فرحت عباس شاہ
یزید،نیتن یاہو اور قاضی فائز عیسی۔۔۔۔
علامہ راجا ناصر عباس کا سخت پیغام
ڈاکٹر زرقا ہماری بہن ہے،اسے تنہا نہیں چھوڑیں گے
مجلس وحدت المسلمین اور پی ٹی آئی کے کارکنان کو ڈاکٹر زرقا کے ساتھ کھڑے ہونے کی ہدایت
آئینی ترامیم کو روکنے کے لیے بھرپور قوت کے استعمال کا اعادہ