الحمدللہ، وزیراعظم شہباز شریف کی انتھک محنت اور کاوشوں سے پاکستان معاشی استحکام سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ کم ہوتی مہنگائی، بڑھتے زرمبادلہ ذخائر، ریکارڈ ترسیلاتِ زر، آئی ٹی برآمدات اور فری لانسرز کی آمدن میں اضافہ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی نوید ہیں۔ آئیے مل کر ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان بنائیں۔ 🇵🇰
Extremist networks often rely on local support structures to hide among civilian populations, threaten livelihoods, and undermine public safety. Communities must remain vigilant against such activities.
#انسانیت_دشمن_خوارج
Places of worship and learning should remain centers of faith, education, and harmony. Exploiting such spaces for vi0lence and extrêmist agendas is a direct violation of their sacred purpose.
#انسانیت_دشمن_خوارج
Silence in the face of extrêmist presence only strengthens those who seek to destabilize communities. Every citizen has a role in safeguarding the peace, security, and future of their region.
#انسانیت_دشمن_خوارج
Countering terr0rism requires more than military action. Lasting peace is built through unity, community cooperation, and a shared commitment to protecting society from extrêmist threats.
#انسانیت_دشمن_خوارج
خوارج کسی بھی علاقے میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے امن، تعلیم اور ترقی کو نشانہ بناتے ہیں۔ ان کی موجودگی سے عوام خوف کا شکار ہو جاتی ہے اور معمولاتِ زندگی متاثر ہوتے ہیں۔ اپنے علاقے کو محفوظ رکھنے کے لیے دہشت گرد عناصر ان کے سہولت کاروں کی بروقت نشاندہی کریں۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
مساجد اور مدارس دینِ اسلام کی تعلیم، اصلاحِ معاشرہ اور بھائی چارے کے مراکز ہیں۔ خوارج ان مقدس مقامات کو اپنے انتہا پسندانہ نظریات اور تخریبی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرکے اسلام کے حقیقی پیغام کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ایسے عناصر کو بے نقاب کرنا شہری کی ذمہ داری ہے۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
جو قومیں دہشت گردی کے خلاف متحد ہو جاتی ہیں وہی امن، استحکام اور ترقی کی منزل حاصل کرتی ہیں۔ خوارج نہ صرف معصوم جانوں کے دشمن ہیں بلکہ وہ آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کے بھی دشمن ہیں۔ ان کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں اور اپنے علاقوں کو امن کا گہوارہ بنائیں۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
مساجد اور مدارس علم، تربیت اور امن کے مراکز ہیں۔ ان مقدس مقامات کو نفرت، تشدد اور تخریب کاری کے لیے استعمال کرنا اسلام کی تعلیمات کے منافی ہے۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
خوارج کی فائرنگ اور بارودی مواد کسی بھی وقت معصوم جانوں کے ضیاع کا سبب بن سکتے ہیں۔ اپنے خاندان اور علاقے کی حفاظت کے لیے دہشت گردوں کے خلاف قومی کوششوں کا حصہ بنیں۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
خوارج اسلام، انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ وہ مساجد، مدارس اور آبادیوں کو اپنی تخریبی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرکے معاشرے میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ ہم سب کا فرض ہے کہ اپنے اردگرد نظر رکھیں اور مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں تک پہنچائیں۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
جب کسی علاقے میں خوارج کو پناہ ملتی ہے تو وہاں کے بچے خوف میں، نوجوان بے یقینی میں اور خاندان عدم تحفظ میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں امن اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گرد عناصر ان کے سہولت کاروں کو ہر سطح پر مسترد کیا جائے۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
خوارج کی موجودگی صرف سیکیورٹی خطرہ نہیں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک سنگین چیلنج ہے۔ یہ عناصر عوام کو یرغمال بنانا چاہتے ہیں، جبکہ ان کی سرگرمیوں سے کاروبار، تعلیم اور روزمرہ زندگی شدید متاثر ہوتی ہے۔ ان کے خلاف بروقت اطلاع اور عوامی تعاون ہی مؤثر ہتھیار ہے۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
خوارج کسی علاقے میں امن نہیں بلکہ خوف، بدامنی اور تباہی لاتے ہیں۔ ان کی موجودگی ہر شہری، خصوصاً خواتین اور بچوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیتی ہے۔ اپنے علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
جو لوگ خوارج کی موجودگی اور سہولت کاری پر خاموش رہتے ہیں وہ اپنے علاقے کے امن اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ خاموشی نہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور دہشت گرد عناصر کی نشاندہی کریں۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
خوارج کی موجودگی کسی بھی علاقے کو خوف، بدامنی اور تباہی کی طرف دھکیل دیتی ہے۔ جہاں یہ عناصر ڈیرے ڈال لیں وہاں کاروبار، تعلیم اور روزمرہ زندگی شدید متاثر ہوتی ہے۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
مساجد عبادت، امن اور اخوت کا درس دیتی ہیں، مگر خوارج ان مقدس مقامات کی حرمت پامال کرتے ہوئے انہیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ عمل دین اور انسانیت دونوں کے خلاف ہے۔
#انسانیت_دشمن_خوارج
خوارج کی موجودگی صرف سیکیورٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ ہر گھر کے امن کا مسئلہ ہے۔ ان کی فائرنگ، دھماکہ خیز مواد اور مجرمانہ سرگرمیاں کسی بھی وقت معصوم جانوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں۔
#انسانیت_دشمن_خوارج