امام غزالی (رحمت اللہ علیہ) فرماتے ہیں:
سب انسان مردہ ہیں زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں،
سب علم والے سوئے ہوئے ہیں بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں،
تمام عمل والے گھاٹے میں ہیں فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں،
سب اخلاص والے خطرے میں ہیں،
کامیاب وہ ہیں جو "تکبر" سے پاک ہیں!!!
#TLP
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
فرمانِ حضرت علی (رضی اللہ تعالی عنہ):
آخرت کا طالب اپنی اُمید کو پا لیتا ہے اور دنیا میں جو اسکے لئے مقدر ہو چکا ہو،
وہ اسے ضرور لے لیتا
ہے!
#TLP
سورہ یوسف سکھاتی ہے کہ
اگر اللہ کی رضا پر راضی رہو تو
قید ختم ہو جاتی ہے سازشیں ناکام ہو جاتی ہیں
غلامی حکومت میں بدل جاتی ہے
قحط ختم ہو جاتے ہیں بیمار شفایاب ہو جاتے ہیں
بچھڑے مل جاتے ہیں
دشمن سرنگوں ہو جاتے ہیں
اور ہر محاذ پر فتح نصیب ہوتی ہے!
❤
#AllamaKhadimHussainRizvi#TLP