I have no words to describe the pain you left me with. I have no words to express the intensity of that pain. I have no words to tell the world what you were for me. I have no words to scream out and tell that how much I need you Ami. I have no words. #syedaafrabukhari
1938 میں امرتسر میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر طارق عزیز سے انڈپینڈنٹ اردو کی ملاقات ہوئی تو وہ ہمیں اپنی یادوں میں ساتھ لے گئے اور سمر اولمپکس میں اپنی جیت کی کہانی سنائی۔
https://t.co/FSrSgmpaHD
لاہور کے آرمی میوزیم میں سب سے زیادہ کشش رکھنے والی گیلری 1965 کی جنگ کے لیے مختص ہے جو اس جنگ کی یاد دلاتی ہے جب پاکستانی فوج نے تعداد میں کم ہونے کے باوجود انڈین فوج کا ڈٹ کر سامنا کیا۔ https://t.co/vbrRSAgu8K
پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے چیف ٹیکنیکل اور چیف آپریٹنگ آفیسر کامران احسان نے بتایا کہ یہ ٹرام ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ کا ایک اقدام ہے، جو اورنج لائن ٹریک ٹھوکر سے نہر تک کے روٹ پر چلے گی۔
https://t.co/TdnV4cOq88
لاہور میں پلاسٹک کی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ایک نجی کمپنی نے پلاسٹک کی بوتلیں جمع کرنے کے بدلے مالی فائدہ دینے کا نیا منصوبہ متعارف کروایا ہے۔ https://t.co/OGSnZ64NQz
لاہور میں ٹریفک اہلکاروں کے یونیفارم پر کیمرے لگانے کے عمل کو چند اہلکاروں نے مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پولیس اور عوام دونوں کا رویہ ایک دوسرے کی طرف بہتر ہو گا۔
https://t.co/4mnPoS4ISW
پہلی ایشیائی ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے نامزد کھلاڑی سبل سہیل وطن واپسی پر شاندار استقبال کی خواہش مند ہیں۔
https://t.co/FMNMidjK8P