*محاصرے کو توڑنے سے لے کر عالمی ناانصافی کو بے نقاب کرنے تک*
تھیاگو ایویلا @thiagoavilabr کی گفتگو غزہ کی حقیقت کو وضاحت سے بیان کر رہی ہے۔ کچھ کہانیاں سنی جانا ضروری ہیں اور کچھ حقیقتیں نظر انداز نہیں کی جا سکتیں۔
*غزہ میں جنگ بندی کی حقیقت*
اسرائیل نے 400 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے اور اس کے اوپر عالمی برادری، بالخصوص جو اس جنگ بندی کے ضامن ہیں، اُنہیں اس کا نوٹس لینا چاہیے_
پاک ف-ل-س-طین فورم کے رہنما وہاج احمد نے اسلام آباد پریس کلب میں احتجاج کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی قرارداد نامنظور ، کیونکہ امریکہ اس جاری نسل کشی کا حصہ ہے۔
ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہماری ذمہ داری ہے۔ ✊🇵🇸
“There are at least three reasons why Pakistan should not join ISF. One, it should not be part of a force whose key task is to police Hamas, not protect Palestinians. The implications for Pakistan, for example, of any clash between its troops and Palestinians would be serious. Two, deployment would involve close cooperation with Israel and arguably lure Pakistan into a trap to recognise Israel and join the Abraham Accords. Moreover, Israel’s continuing ceasefire violations and occupation of over half of Gaza pose major obstacles to Trump’s plan. In these circumstances, Hamas will not disarm. Walking into such a quagmire would therefore be a mistake for Pakistan.” —— Obstacles to Gaza Plan by Maleeha Lodhi @LodhiMaleeha
On the occasion of the visit of Global Sumud Flotilla organizers Thiago Avila and Nader Al Nuri to Pakistan, an important meeting was held in Lahore with the teams of the Pak Palestine Forum and the Palestine Action Coalition. Patron of the Pak Palestine Forum, Senator Mushtaq Ahmed Khan, and the forum’s head, Wahaj Ahmed, were also present. The meeting focused on uniting Palestinian voices at the global level, planning the next flotilla, and discussing other key matters.
Nadir Al Nuri, A Malaysian who studied from Islamic univ of Gaza, spent many years in Gaza strip n also a member of Steering Committee of Global Sumud Flotilla. He aims to unite all Asia for 🇵🇸
It was a great experience to have a strategic meeting with him as rep of @Pak_PalForum
گلوبل صمود فلوٹیلا کے مرکزی ممبر تھیاگو اویلا اور نادر النوری کی پاکستان آمد کے موقع پر پاک فلســطـین فورم اور فلســطـین ایکشن کولیشن کی ٹیم سے لاہور میں اہم ملاقات۔
سرپرست پاک فلســطـین فورم مشتاق احمد خان اور سربراہ وہاج احمد نے اُنہیں پاکستانی ثقافت کی نمائندگی کرنے والے تحائف اور ایک یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔ اس کے علاوہ عالمی سطح پر فلسـطیـن کے حق میں کی جانے والی کوششوں میں باہمی کردار ادا کرنے اور پاکستانیوں کی جانب سے بھرپور حصہ ڈالنے پر تبادلہ خیال ہوا۔
لاہور،گلوبل صمود فلوٹیلا کے قائدین ٹھیاگو(برازیل) @thiagoavilabr ،نادر النوری(ملائشیا) @NadirAlNuri سے ملاقات، میٹنگ،پاکستان میں فلسطین کاز کی صورتحال پر بریفنگ دی،گلوبل صمود فلوٹیلا کے مستقبل قریب کی منصوبہ بندی زیر غور آئی۔روایتی ٹوپی( پکول)،چادر پیش کی،سوئیینئر دیا،
فلسطین ایکشن کولیشن آف پاکستان کی پوری قیادت اس موقع پر موجود ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی تعاون کا چیک بھی پیش کیا۔
@Pak_PalForum
ملتان، فلسطین کانفرنس ہرصورت کرینگے،خواہ اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔۔۔
فلسطین کانفرنس کے مقام کو سول انتظامیہ نے سیل کردیا ہے،یہ بدترین اسرائیل نوازی اور امریکی غلامی ہے، ہمارے ارادے پست نہیں ہونگے کانفرنس اسی مقام پر ہو گی چاہے روڈ پر بیٹھ کر ہی کیوں نہ کرنی پڑے*
وفاقی/صوبائی حکومت/سول انتظامیہ ملتان کا یہ اقدام افسوس ناک اور قابلِ مذمت ہے۔ فلسطیـن یکجہتی کانفرنس کے مقام اقبال مارکی، اولڈ خانیوال روڈ کو بغیر کسی وجہ کے سیل کرنا غیر آئینی، غیر قانونی اور بنیادی شہری آزادیوں کی خلاف ورزی ہے۔
پاک فلسطـیـن فورم،پاکستان رائٹس موومنٹ اس اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ ایسے اقدامات نہ ہماری جدوجہد کو کمزور کرسکتے ہیں، نہ ہمارے عزم و استقلال میں کوئی لغزش پیدا کرسکتے ہیں۔
ہم اپنی پرامن اور آئینی جدوجہد پہلے کی طرح فلسطیـن کے لئے ثابت قدمی سے جاری رکھیں گے۔ ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
ملتان فلسطین کانفرنس کے مقام کو سول انتظامیہ نے سیل کردیا ہے
سول انتظامیہ ملتان کا یہ اقدام افسوس ناک اور قابلِ مذمت ہے۔ فلســطیـن یکجہتی کانفرنس کے مقام اقبال مارکی، اولڈ خانیوال روڈ کو بغیر کسی وجہ کے سیل کرنا غیر آئینی، غیر قانونی اور بنیادی شہری آزادیوں کی خلاف ورزی ہے۔
پاک فلسـطـیـن فورم اس اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ ایسے اقدامات نہ ہماری جدوجہد کو کمزور کرسکتے ہیں، کانفرنس اسی مقام پر ہو گی چاہے روڈ پر بیٹھ کر ہی کیوں نہ کرنی پڑے۔
ہم اپنی پرامن اور آئینی جدوجہد پہلے کی طرح فلسـطیـن کے لئے ثابت قدمی سے جاری رکھیں گے۔ ان شاءاللہ
@SenatorMushtaq@wahaj_ahmadd
شہباز شریف صاحب، آپ کا ووٹ ان ہزاروں معصوم بچوں کے خون سے غداری ہے۔۔۔
یہ اقبال اور قائد کی فلسطین پالیسی سے صریح انخراف ہے۔۔
شہبازحکومت اور ان کے سرپرستوں کا
اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل میں ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کے حق میں ووٹ دینا ،اقوام متحدہ کے بجائے امریکی نگرانی میں بین الاقوامی فورس کی غزہ میں تعیناتی، ٹرمپ کی سربراہی میں غزہ کیلئے امن بورڈ کے قیام،حماس/مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کا واضح اعلان کرنے ،قرارداد میں آزاد فلسطینی ریاست اور القدس الشریف کا ذکر نہ کرنے کا مقصد صرف اور صرف اسرائیل اور امریکہ کو خوش کرنا ہے۔
یہ فلسطین سے بے وفائی ہے ۔
یہ نامنظور ہے۔
یہ ناقابل معافی ہے۔
@Pak_PalForum
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد، جو ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کو جائز ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے، ایک ایسا منصوبہ جو غزہ کی عوام کی نمائندگی نہیں کرتا کے خلاف ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
ہم پاکستان کے ریاستی نمائندے کی جانب سے اس قرارداد کے حق میں ڈالے گئے شرمناک اور شریکِ جرم ووٹ کی بھی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
پاکستانی عوام غزہ پر کسی بھی بیرونی تسلط کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں اور مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کی تمام کوششوں کو رد کرتے ہیں۔
مقام: پریس کلب اسلام آباد
وقت: 3 بجے سہ پہر
تاریخ: ہفتہ، 22 نومبر
مزاحمت سے غداری نا منظور!!
غزہ سے غداری نا منظور!!
اقوامِ متحدہ میں امریکی سفارشات نا منظور!!
پاکستانی حکومت کا امریکی سفارشات کی تائید کرنا نا منظور!!