#realseimrankhan#letimrankhangetmedicalcare
عمران خان کو بروقت مکمل طبی معائنہ اور ضروری میڈیکل کیئر دی جائے۔ انہیں اپنے خاندان سے ملاقات اور مناسب خاندانی رابطے کے بنیادی حقوق بھی فراہم کیے جائیں۔ انسانی صحت، وقار اور قانونی حقوق کا ہر حال میں احترام ہونا چاہیے۔
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں