کچھ محبتیں ملاقاتوں کی محتاج نہیں ہوتیں وہ روحوں کے درمیان لکھی جاتی ہیں تم میری زندگی میں ایسے شامل ہو جیسے سانس جسم میں نظر آنکھوں میں اور دھڑکن دل میں تم سے تعلق صرف دل کا نہیں روح کا ہے۔۔۔
#قومی_زبان
یکم محرم الحرام
یوم شہادت امیر المومنین سیدنا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہُ تعالیٰ عنہ جن کے بارے میں حضور اکرم حضرت محمد ﷺ کا ارشادِ مبارک ہے کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتا۔ (جامع ترمذی)
#خانوادہ_رسول_درکربلا
اگر کوئی آپ کی اوقات کوڑیوں میں تول رہا ہو، تو قصور آپکا ہی ہے کہ آپ اتنے سستے بازار میں بکے ہی کیوں؟ جہاں خریدار کی قوتِ خرید ہی کوڑیوں کی تھی...!!!
#قومی_زبان