پاکستان کے کروڑوں مردوں کی غیرت کہاں مر گئی ہے؟ یہ عورت اب بھی کہہ رہی ہے کہ صحیح کہا تھا میرے چچا نے، اسے نوبل امن انعام دے دو۔ ٹرمپ کو۔
ملک کے سروائیول کے لیے۔ ایران کے پاس تو نیوکلیئر بھی نہیں ہے۔ اپنے تخت بچانے کے لیے یہ فتنہ کچھ بھی بولتی ہے
‼️‼️��مران خان صاحب کے ذاتی معالجین
ڈاکٹر عاصم یوسف اور اور فیصل سلطان
عمران خان کو آنکھ کی بیماری سے منسلک ممکنہ دیگر صحت کے مسائل کے جامع اور مربوط علاج کی ضرورت ہے۔ یہ علاج صرف شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد جیسے ٹرشیری ہسپتال میں ممکن ہے۔۔۔۔
یہ جنگ ہار نہ جائے، سپاہ قید میں ہے،
غلام تخت پر قابض ہیں، شاہ قید میں ہے،
تیرے حقوق کی، ضمانت نہیں کوئی اب،
غریبِ شہر ، تیرا خیر خُواہ قید میں ہے!
#ImranKhanForNationalUnity
یہ دلال اسم منیر و شنٹن میں کیا کر رہا ہے پاکستان کی وردیوں کا سہارا لے کے مسلمانوں کا قتل عام کرنے والا گد
اس وقت ایران کے اندر کیا ہو رہا ہے اور یہ ایران کے سپریم لیڈر کو قتل کرنے والے سے خفیہ ملاقاتیں کر رہا ہے سب سمجھ ا رہا ہے
حیدر کے بیٹے ہمیشہ میدان میں ہی شہید ہوتے ہیں
پھر چاہیے وہ 6 ماہ کے ہوں یا 86 سال کے
کروڑوں ایک طرف ہوتے ہیں وہ تن تنہا ایک طرف
سر دے دیتے ہیں مگر بیت نہیں کرتے
یااللہ💔😭
نہ وہ روس گیا نہ وہ بنکر کے اندر گیا اس نے اپنے گھر کے اندر بیٹھ کے اپنی شہادت دی ہے 💔😭
ایران کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کا رو رو کے ایت اللہ علی خمنائی کے حق میں بیان
Benjamin Netanyahu and Donald Trump are major terrorists who seek to set the world on fire. Many Muslim countries are being used as tools in their hands
کتنا غلیظ اور بدبودار کردار کا مالک ہے پاکستانی میڈیا اور یہ پٹواری بد کردار لوگ کہتے تھے وہ روس بھاگنے والا ہے ڈیل ہو گئی ہے لعنت برسے تم لوگوں پہ 🤚🏻😭💔
کراچی،سکردو،اسلام آباد میں آج جو حکومتی دہشتگردی ہوئی پرامن مظاہرین تشدد کیا گیا ان کو بے دریغ زخمی و قتل کیا گیا، اس کی مذمت کرتا ہوں، ہم۔پرامن مزاحمت کو ،امریکہ، اسرائیل کیخلاف جدوجہد کو ہر صورت جاری رکھیں گے، ان شاء اللہ
بریکنگ نیوز 🚨: نیتن یاہو ایران کے بعد پاکستان کے پیچھے آرہا ہے اور اس کے لیے پاکستان میں امریکہ نے اپنے مہرے سیٹ کیے ہوئے ہیں۔ یہی پاکستان کی تباہی کا سبب بنیں گے۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں تک رسائی یہی غدار اسرائیل کو دیں گے۔ ملک بچا لو، خان لے آؤ 🔥
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے