يقول العقيد الإسرائيلي: لدينا مشكلة في تخزين جثث الجنود الإسرائيليين، لأنها تعطي "رائحة كريهة" للغاية، في حين لم يمر يوم واحد منذ مقتلهم!
@alqnews8 @AnasMAwan@mahmoudalhsanat@Muhamed_Erdogan
حکومتی غنڈہ گردی اور رکاوٹوں کے باوجود اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا غزہ مارچ
امریکی سفارتخانے سے آب پارہ تک لوگ موجود ہیں، ابھی قافلے پہنچ رہے ہیں
@alquisunews @Jhkhelles1
پوری دنیا میں فلسطینیوں کے حق میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں امریکی غلام اور یہودیوں کے ایجنٹ کہتے ہیں غزہ مارچ کی اجازت نہیں ہے او بے غیرتوں شرم کر۔ خود کچھ کر نہیں سکتے تو جماعت اسلامی کو تو نہ روکو۔ غزہ مارچ تو ہوگا۔
Shame @GovtofPakistan@ICT_Police
🩺𝗚𝗮𝘇𝗮 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗠𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻
تمام ڈاکٹروں اور طبی پیشہ ور افراد کو #غزہ میں ہمارے طبی مشن کے لیے رضاکارانہ طور پر خدمت خلق کی ضرورت ہے۔ آپ کی ہمدردانہ خدمت فلسطین میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں نئی زندگی دے سکتی ہے رجسٹریشن کے لیے https://t.co/RMhcCOIw73