زمانے بھر میں ہے چرچا حسین ع جیت گئے۔۔۔اور صدائیں دیتا ہے سجدہ حسین ع جیت گئے۔۔۔اور لگا رہے ہیں جو ذکر حسین ع پر فتوے۔۔۔انہیں یہی تو ہے صدمہ حسین ع جیت گئے ۔۔۔🖤
کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ عشق خدا کیا ہے ؟
وفا کی انتہا کیا ہے ؟ ظلم اور جفا کیا ہے ؟ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ حق کے لیے باطل کے مقابلے میں کھڑے ہو جاو
اپنا سب کچھ قربان کر دو
سر کٹا دو لیکن باطل کے آگے اپنے سر کو مت جھکاو
🖤حسین ع ابن علی ع پہ لاکھوں سلام