یوں فرض اپنا نبھاتے رہے طبیب سبھی
کسی کو تیرے مرض کی دوا نہ ہونے دیا
ستم یہ ہے کہ 80 برس کا ہو کے بھی
یہ بچہ پاؤں پہ ہم نے کھڑا نہ ہونے دیا
#جشن_آزادی_مبارک
جنگ شدت پکڑ چکی تھی۔
سورما، سولہویں شب بھی،
ٹوٹی ہڈیوں، بجھی آنکھوں،
اور بوسیدہ امیدوں کے ساتھ مرنے کو تیار تھے۔
چوپالوں میں جھوٹ بولا گیا،
ایسا کہ دیواریں بھی ماتم کرنے لگیں۔
لیکن نتیجہ؟
مٹی تلے دفن خواب،
اور بین کرتی لڑکیاں،
جن کے چیختے سائے
صدیوں تک خاموش راتوں کو چیرتے رہے۔
جو نعت میں بنے وہ زاویے بھی روئے تھے
تخیلات کے سب دائرے بھی روئے تھے
میں جب بھی سوچتا ہوں، کپکپا سا جاتا ہوں
حضور آپﷺ مِرے واسطے بھی روئے تھے
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ♥️
A guy came from Islamabad to Peshawar for 8 minutes, delivered justice and went away.
Then we have a psychopath who does live streaming for hours and does absolutely nothing than to save his smuggler wife. ❗