Y the people r jst focusing on Dua's family?Y there is no intervw of tht Zaheer Ahmed,his Fmily is nt on media yet? MAA BAP Tarbiyat mai kaha kami rah gyi Dua Bb Jo tmhain milna tk nae hai.itna videos social media peh parents ko dkhtay huway bhi dil nae machla? #focusZaheerahmed
تحریکِ انصاف کا آج کا کراچی جلسہ اس اعتبار سے تاریخی ہے کہ سندھ میں پی ٹی آئی کس بھی سطح پر حکومت میں نہیں نہ ہی بسیں بھر بھر کر لانے والے روایتی سیاستدان سندھ میں عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں۔ جلسے کے شرکاء کی اکثریت خود آئی ہے۔۔۔ لائی نہیں گئی۔
#KarachiJalsa
پوری قوم الیکشن کے مطالبے کیساتھ باہر نکلے۔ میر جعفر فارن فنڈنگ میں میچ سے باہر کرنے کی کوشش کرے گا، نون لیگ، پیپلرپارٹی اور تحریک انصاف کا کیس اکٹھا سنا جائے میں دعویٰ کرتا ہوں کہ تحریک انصاف واحد جماعت ہےجسکی سیاسی فنڈ ریزنگ ہے۔ عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#KarachiJalsa