@MirMAKOfficial پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں ٹی وی پر بیٹھا ایک تھرڈ ویژن میں ایم اے کرنے والا اینکر بیک وقت معاشیات سیاسیات بینکنگ، فارن پالیسی، دفاعی پالیسی، سٹاک مارکیٹ، انٹرنینشل ٹریڈ، امپورٹ ایکسپورٹ بجٹنگ غرض ہر شعبہ زندگی میں خود کو "عقلِ کُل" اور دوسروں کو بیوقوف سمجھتا ہے
جب میرے اللہ کا فرمان ہے کے دشمن کبھی تمارا دوست نہیں ہو سکتا تو تم نے کیسے مان لیا 💔😑
اللّہ دشمن کو اس کے عزائم میں زلیل اور رسوا کرے آمین ثم آمین ☺️
#ENGvIND#CWC19
پھر بھونکتے ہیں آرمی سارا بجٹ کھا جاتی 😰
#Karachi main dakaiton ki firing sy Major Saqib Iqbal #Shaheed hugye 😢😢
Allah pak Shaheed ky ehle khana ko sabre jameel ata farmaye 💔
#PakArmy#IslamZindabad@peaceforchange