#StopillegalTermination
پیپلز پارٹی دور میں میرٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کو دوسری ار برطرف کرنا ان کی محنت کے ساتھ زیادتی ہے #StopillegalTermination
سپریم کورٹ کو اپنے حکم پر نظرثانی کرنی ہوگی,اس مہنگائی کے دور میں30 سالہ ملازمت کرنے والے ملازمین کو اچانک برطرف کرنا ناجائز ہے
: تیس سال ملک و قوم کی خدمت کرنے والے ملازمین کو اچانک برطرف کرنا ان کے محنت و عظم کے ساتھ زیادتی ہے
#StopillegalTermination8: Abrupt dismissal of employees who have served the country and the nation for 30 years is an abuse of their hard work.
#StopillegalTermination