1995 میں ایک بینک نے شاہ رخ خان کو قرضہ دینےسے انکار کر دیا 2001 میں شاہ رخ خان نےوہ بینک خرید لیا. 2004 میں بل گیٹس کو ایک بینک نےقرضہ دینے سے انکار کیا اور 2009 میں بل گیٹس نےوہ بینک خریدلیا. آج Jazz والوں نے مجھے 30 روپےدینے سے انکار کر دیا. بس اب دیکھتے جاؤ کرتی کیا ہوں میں