بلوچستان بالخصو�� مکران کا ��لاقہ ڈرونز کے ذریعے 24 گھنٹے نگرانی میں رہتا ہے، جو مبینہ طور پر چین اور ترکی کی طرف سے فراہم کیے گئے ہیں اور تربت میں پاکستان نیول سٹیشن صدیق سے آپریٹ کیے جاتے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کی عزت نفس مجروح کیا گیا ہے کیونکہ وہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گرمی میں راتوں کو باہر سوتے ہیں۔
ایک ایسی سرزمین جو پتھروں کے زمانے کا منظر پیش کر رہی ہے، جہاں آگ اور بارود جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں سے برسائے جا رہے ہیں۔سرزمین کے وارث ہزاروں کی تعداد میں جبری گمشدگیوں کا شکار ہیں ��ور یہاں بھی غیر ملکی مزدوری کرنے آتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ مقامی لوگ مانیں کہ وہ مزدور ہیں۔
Quetta: Dr. Mahrang Baloch and the BYC leadership were supposed to appear today, but at 10 pm, a sudden notification was issued declaring September 5 as a holiday. There has never been a holiday on this day in the history of Pakistan, cases were heard in other courts on the same day, but the case of the BYC leadership was deliberately postponed.
#Balochistan
پنجابی مزدور جمعہ کے دن بھی کام پر جا رہے تھے، روڈ پر پڑے پتھر سے ان کے موٹرسائیکل کے ٹائر ٹکرا گیا اور وہ اگلے جہاں کو چلے گئے۔
مزدوروں کے چپل ابھی تک روڈ کنارے پر پڑے ہیں ۔
ٹیلیگرام چینل کو فالو کریں
https://t.co/Idr48BmKsz
اپڈیٹ:
مند میں نامعلوم مسلح افراد نے ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کے اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرلیے، جن کے شناخت سپاہی جمیل اور عزیز اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
فوری خبر
مند کے علاقے گیاب میں مسلح افراد کا پاکستانی فورسز کے موٹر سائیکل سوار اہلکاروں پر حملہ، متعدد اہلکار ہلاک، ہلاک اہلکاروں کی لاشیں تاحال سڑک کنارے پڑے ہیں۔
گیاب میں فوجیوں کے چیخیں دور دور تک سنائی دے رہے ہیں
مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔
فوری خبر
مند کے علاقے گیاب میں مسلح افراد کا پاکستانی فورسز کے موٹر سائیکل سوار اہلکاروں پر حملہ، متعدد اہلکار ہلاک، ہلاک اہلکاروں کی لاشیں تاحال سڑک کنارے پڑے ہیں۔
گیاب میں فوجیوں کے چیخیں دور دور تک سنائی دے رہے ہیں
مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔