ریٹائرمنٹ کے بعد جو امریکہ دفعہ ہونا ہے، ابھی جان چھوڑو پاکستان کی اور پاکستانیوں کی۔ نا ہم افغانستان کے ساتھ جنگ کے حامی ہیں اور نا ہی ایران کے۔
اللہ کی فوج ہو تو امریکہ سے لڑو۔
@MoeedNj معید صاحب! ایک بات بتائیں جو لوگ کشمیر سے ہجرت کر کہ پاکستان آئے ہیں وہ پاکستان کے لیے مہاجر ہیں نا کہ کشمیر کے لیے۔ پاکستان کیوں ان مہاجرین کو ووٹ کا حق دیتا.
@ImranRiazKhan@SHABAZGIL@SdqJaan
ڈفرز ڈفرز نہ ہوتے تو عمران خان کو 5 سٹار جیل میں رکھتے اسکی تصویریں جاری کرتے کہ عمران خان تو جیل میں عیاشی کر رہا ہے اور اس طرح کچھ بیانیہ بنا لیتے الٹا عمران خان کو اغوا کیا اور اس پہ ظلم جاری رکھ کے عوام کے دل میں عمران خان کیلئے اور محبت پیدا کر رہے ہیں ڈفرز جو ہوئے!
سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!
جب شیر جہاز میں بیٹھ کے آیا..؟ اور وہ بیچارے سلمان اکرم راجہ، بصرہ اور نعیم پنجوتھا جو گاڑی میں سیکنڑوں میل کا سفر کر کے آے تھے، انھیں شیر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوے گلگت سے باہر نکلوا دیا ! یہ شیر لومڑ کی طرح چالاک اور گرگٹ کی طرح کا رنگ باز ہے! شیر آیا، پنجاب کا شیر آیا!
عمران خان کا مسئلہ بہت آسان ہے۔ سب جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے۔ آج الیکشن کروا لیں، آپ کی غلطیوں کی وجہ سے عمران خان پورے پاکستان میں کلین سویپ کر جائے گا۔ اس دباؤ کو کم کرنے کے لیے شرافت کا راستہ اختیار کریں، انہیں ملاقات کی اجازت دیں، ضمانت دے دیں یا کوئی قانونی راستہ نکالیں۔ اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو اپنی ہی بربادی کا سامان کریں گے۔
دنیا بھر میں جہاں پولیس کا ایک سپاہی نظر آتا ہے تو لوگ پرسکون ہو جاتے ہیں، مگر آپ نے یہاں یہ حال کر دیا ہے کہ وردی پوش دیکھ کر لوگ ڈر کے مارے گھروں میں گھس جاتے ہیں۔ پاکستان آرمی کی جو تھوڑی بہت عزت رہ گئی ہے، خدارا اسے خراب نہ کریں۔ وردی پہن کر بدمعاشوں کے ساتھ بیٹھنے سے آپ پوری فوج کی عزت داؤ پر لگا رہے ہیں۔ اپنا کام کریں اور دائرہ کار میں رہیں۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
کون کس کا بینڈ بجا رہا ہے؟ اس اہم سوال کا جواب ڈھنڈنے کے لئے اس وڈیو کو دیکھنا بہت ضروری ہے! مگر یاد رہے کہ یہ صرف امریکہ میں ہو سکتا ہے! پنڈی میں یہ اتنا دلیر ہونے کی ضرورت نہیں ہے!
بنام ۔۔۔۔۔۔ سلمان اکرم راجہ
مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف
آج اڈیالہ نہ پہنچنے والے ہر عہدیدار کو
ڈی سیٹ کیا جائے
ورنہ آپ بھی انکے سہولت کار ہیں
ایسے عہدیداروں کی ضرورت ہی کیا ہے
جو مشکل وقت پر گھر سے نکلنے کی ہمت نہیں رکھتے
@salmanAraja
"محمود خان اچکزئی ہم سے لاہور میں ملنے آئے تھے ہم نے ان سے کہا کہ آپ کے پاس سیاسی طاقت ہے آپ ہماری بھائی سے ملاقات کروائیں، عمران خان کے علاج کی کوشش کریں یہ ہم نے ان سے درخواست کی، علیمہ خان اس روز اسلام آباد میں تھیں"۔ نورین خان
یہ بگلہار ڈیم ہے۔
انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کر رکھا ہے۔
جرنل صاحب آپ تو کہتے تھے کہ انڈیا نے پانی بند کیا ہم سانس بند کر دیں گے۔
اگلوں نے پانی کیساتھ آپکی بھی بند کردی 😑 آواز
Pakistan Navy frigate Kashmir rescued stranded crew in Indian ship MV Gautam in the Arabian Sea after an SOS call. No one in India raging how a Pakistani naval ship is named ‘Kashmir’!
پی ٹی آئی لیڈر شپ، یہی وہ وقت ہے جب عمران خان کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے! علیمہ خان
عمران خان کے لئے اڈیالہ پہنچ کر یا آواز اُٹھا کر آپ عمران خان کی نہیں بلکہ اپنی مدد کریں گے۔ عمران خان تن تنہا پوری قوم کی جنگ لڑ رہا ہے۔ پیغام واضح ہے
“ڈٹ جائیں گے، کٹ جائیں گے، یزید کی بیعت نہیں کریں گے”
9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا اور اس کا سب سے بڑا ثبوت ملک کے سابق وزیراعظم عمران خان کو عدالت کے شیشے توڑ کر عدالت کے اندر سے رینجرز اغواء کرکے لے گئی۔
اور پھر اس اغواء کی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کرادی گئی آج تک ذمہ داران کو کسی عدالت نے نہیں بلایا ، آخر کیوں؟
#May9th_FalseFlag
القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی درخواستِ ضمانت کو بغیر فیصلہ نمٹائے جانے اور اپیل کو براہِ راست سماعت کے لیے مقرر کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے سلسلے میں سنگین رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔
اس ضمن میں ان کے وکیل عمران خان و بشری بی بی خالد یوسف چوہدری آج صبح سے ہی اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں تاکہ اپیل کے لیے ضروری قانونی دستاویزات اور پاور آف اٹارنی پر دستخط کروائے جا سکیں، تاہم تاحال ان سے قانونی دستاویزات و پاور آف اٹارنی وصول نہیں کئے جا رہے اور مسلسل انتظار کا کہا جا رہا ہے۔
خالد یوسف چوہدری صبح 10:30 بجے سے جیل کے گیٹ پر موجود ہیں، مگر قانونی تقاضے پورے کرنے میں غیر ضروری تاخیر کی جا رہی ہے۔ یہ امر قابلِ تشویش ہے کہ میڈیکل بنیادوں پر اپیل کے وکالت نامے پر دستخط کے لیے پہلے ہی ایک درخواست زیرِ سماعت ہے، اور اب نئی اپیل کے لیے بھی اسی نوعیت کے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔
یہ صورتحال نہ صرف انصاف تک بروقت رسائی کے بنیادی حق کو متاثر کرتی ہے بلکہ قانونی نمائندگی کے آئینی حق پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کرتی ہے
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
"ایران کے مزاکرات سے عمران خان کی قید تنہائی کا کیا تعلق ہے؟ اس وجہ سے ہم اپنے بھائی کی آنکھ خراب ہونے دیں؟ ہم کیوں خاموش ہوں؟ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہی کیوں جارہا ہے"؟ علیمہ خان
پروپیگنڈہ تو وڑ گیا۔
عمران خان کے 2016 میں قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے ٹیکس گوشواروں میں واضح طور پر one constitution avenue کے فلیٹ کے لیے دئیے گئے دو کروڑ ایڈوانس / ڈاؤن پیمنٹ کو ڈکلئیر کیا گیا
عمران خان کا ایک ایک روپیہ ڈکلئیرڈ ہے
ان ظالموں کو لگتا ہے کہ ہم جو کچھ کریں ہمیں کوئی پوچھنے والا نہیں، لیکن یہ بھول چکے ہیں کہ ایک اللہ کی طاقت بھی ہے۔ وہ ان کے مظالم دیکھ رہا ہے اور ہر ظالم سے حساب لے گا، ان شاء اللہ۔
نورین خان
@Noreen_KhanPK