خاتم النبین کی آمد مرحبا
خاتم النبین کی آمد مرحبا
اس کاٸنات کی سب بڑی نعمت ، رحمت ، برکت ، خوشی ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ذات اقدس ہے ۔ آپ سب کو نبی کریم ﷺ کی دنیا میں آمد مبارک ہو ۔
سب رسول ِخدا بن کر آئے
وہ حبیب ِخدا بن کر آٸے
#EidMiladunNabiMubarak
اک شرابی کو روڈ سے اک لیڑیز پرس ملا،،
اس نے FM پے فون کیا پرس کا بتایا کہ،،
پرس میں 15000 روپے iphone 7 کرن نامی لڑکی کا ID card ہے
ایف ایم والا بڑی خوشی کی بات ہے پھر کب آپ
😒کرن کو پرس واپس کررہے ہیں
شرابی نہیں نہیں میں چاہتا ہوں کی کرن کے لیے اک درد بھرا گانا ہوجائے😂😂
🍀🍀🍀افضل و اعلی اعظم و اکرم🍀🍀🍀
💗💗💗صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💗💗💗
🍀🍀🍀عظمت حوّا عظمت آدم🍀🍀🍀
💗💗💗صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💗💗💗
🍀🍀🍀اسم گرامی اسم اعظم🍀🍀🍀
💗💗💗صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💗💗
🍀🍀🍀درد کا درماں زخم کامرہم🍀🍀🍀
💗💗💗صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💗💗