بشام نے سارے ریکارڈ توڑ دیے!!!🔥
کیا آپ بندوقوں سے ڈرتے ہو؟ توپوں سے ڈرتے ہو؟ ٹینکوں سے ڈرتے ہو؟ اگر نہیں ڈرتے تو انشاء اللہ ستائیس ستمبر کو اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ انکو گولی چلانے کا موقع نہیں ملے گا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا بشام میں سٹریٹ موومنٹ سے خطاب
Please try to understand I have not discussed the real or alleged state of @ImranKhanPTI ‘s health. Just conveyed an instinctive thought after knowing @SkySports airing the interview of his sons during the lunch break of Pak-England match at Lords. That indeed was an unusual thing.Such breaks are normally used to highlight updates or to comment on players’ performance.
From Javed Miandad to Ramiz Raja, then Moin Khan, and now Wasim Akram, who has shared pictures with him on Instagram. One way or another, his former teammates are talking about him.
I humbly appeal to everyone who can help: please come forward and support Faiz. Even a small contribution can make a difference and help give this young child another chance at life
چلو جی۔ حسب توقع ن لیگی صحافی طلعت حسین اب عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو کرنے والے برطانوی کھلاڑی کے پیچھے پڑ گئے۔
فرماتے ہیں کہ مائیکل اتھرٹن تو میچ کی کمنٹری بھی مفت نہیں کرتا۔ اس نے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو پیسے کے لالچ میں کیا۔
پوری دنیا ن لیگی نہیں ہے، طلعت صاحب 😂😂
زلفی بخاری، قاسم خان ، سلیمان خان اور جمائما بیرونی محاذ پر کافی ایکٹو ہو چکے ہیں۔ عمران خان کے لئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ایک کے بعد ایک انٹرویو، مختلف اخبارات و چینلز پر عمران خان کا ایشو کافی ہائی لائٹ ہو چکا ہے۔
Yesterday Atherton in the sky news interview asked @ImranKhanPTI sons who they were supporting in the England vs Pakistan test match. Their answer "ofcourse Pakistan. Always Pakistan" 🇵🇰 ❤️
مجھے پورا یقین ہے کہ ہمارے انٹرویوز کے جواب میں حکومت ایسا بیان جاری کرے گی کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، ہم نے اپنی سہولیات میں ان کا معائنہ کیا ہے ۔ اگر ایسا ہے تو میں انہیں چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اس کا ثبوت دکھائیں ۔ انہیں کسی آزاد ہسپتال میں آزاد ڈاکٹروں کے پاس جانے دیں تاکہ وہ مکمل غیر جانبدارانہ معائنہ کر کے ان کی حالت دیکھ سکیں، ہمارے دل کو تسلی مل سکے اور یہ ثابت ہو سکے کہ جو آپ کہہ رہے ہیں وہ ایک اور جھوٹ نہیں ہے تو میرے خیال میں یہی واحد منصفانہ حل ہے اور اپنا موقف ثابت کرنے کا یہی واحد طریقہ ہے ، قاسم خان
اس ملک میں ہر بندہ کرپٹ ، بے ایمان ہے۔ یہاں آن لائن بزنس جیسے فراڈ پر ٹوٹل پابندی ہونی چاہئے۔ گھٹیا کوالٹی، غلط ملط چیزیں ، دکھانا کچھ بھیجنا کچھ ۔۔ پاکستانیوں کی گھٹی میں دو نمبری ہے۔
33 اعلیٰ ریٹائرڈ افسران کا غیرملکی کرنسی میں پنشن لینے کا انکشاف
وزارت خارجہ کی پارلیمنٹ میں پیش کردہ دستاویز کے مطابق مختلف حکومتی محکموں سے ریٹائر ہونےوالے 33 افسران اس وقت بیرون ملک مقیم ہیں۔ غیرملکی کرنسی میں پنشن حاصل کرنے والے افسران کو حکومت 34کروڑ 21لاکھ روپے سالانہ ادائیگی کرتی ہے۔