”بعدازخدا بزرگ توئی قصہ مختصر“
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قلبی وابستگی اورختم نبوت پرکامل ایمان ہماری زندگی کاقیمتی ترین اثاثہ ہے
افسوس کہ ن لیگ کے عہدیدارمیرے خلاف جھوٹے پراپیگنڈہ کیلئے اس حدتک گرگئے کہ دین پرحملہ کررہے ہیں
انکے خلاف قانونی چارہ جوئی کاآغازکردیا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اےاللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطابؓ ��یں سے جو تجھے محبوب ہو، اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما۔
آپ ﷺ نے فرمایا
تو ان دونوں میں سے عمرؓ اللہ کے محبوب نکلے۔
(جامع ترمذی:۳۶۸۱)