Today, on my final day as Director of National Intelligence, I’m releasing never-before-seen communications and documents exposing how Dr. Fauci provided millions in US taxpayer dollars to fund dangerous gain-of-function research at the Wuhan lab, worked with politicized elements within the Intelligence Community to suppress the truth about his actions and hide the virus’ lab-leak origins, and lied to Congress while under oath in 2024. It’s time you know the truth.
https://t.co/3YJSstB7d4
انتہائی اہم 🚨اللہ رحم کرے یہ غزہ کی ایک زندہ بچی ہے جو بھوک کی وجہ سے ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چُکی ہے۔نقل مکانی،وسائل کی کمی اور بنیادی ضروریات کے حصول میں دشواری کی وجہ سے ان کی مشکلات ناقابل تصور ہیں ہم پاکستانی مکمل خاموش ہیں ایک لفظ انکے حق کی آواز اُٹھانے پر لکھنے کے روادار نہیں
یہ لبنان ہے۔ اسرائیل کی بربریت دیکھیں۔ 😡
ثالث کہاں ہیں؟
لبنان پر کوئی پوسٹ نہيں کریں گے؟ کوئی بیان نہیں دیں گے؟
یا وائٹ ہاؤس سے ڈرافٹ آنے کا انتظار ہے؟ ڈرافٹ ملے گا تو پوسٹ کریں گے؟
@SdqJaan@noshigilani حسن ایوب جیسے لوگوں کو پتہ نہیں بلایا ہی کیوں جاتا ہے ٹاک شوز پہ۔ ایک ہوتا ہے نظریہ یعنی انسان کی رائے ۔ لیکن یہ تو بغض رکھتے ہیں۔ کوئی ریشنل انسان آئے اور لاجیکل تنقید کرے تو سن بھی لے انسان۔ لیکن یہ تو اپنے مقام سے گرنے والی بات ہے۔
2 کلو پیاز،2 کلو ٹماٹر،ادرک،لہسن،کھیرے،دھنیہ،لیموں اور پودینہ،یہ سب کچھ 1000 روپے میں لیا،ایک ہفتہ آسانی سے نکل جائے گا۔ایک وقت تھا اتنے میں ٹماٹر اور پیاز نہیں ہفتے بھر کے آتے تھے۔
@Abbasbugti52 Write Abbas Bugti in the place of PTI. Because this mindset is more dangerous than any other thing for not only Pakistan but for the future generations also. But I'll suggest you to show yourself to some good mental health experts before anything.