یونیورسٹی آف کمالیہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب نے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ، جو علاقہ بھر کے طلباء و طالبات کے لیے اعلیٰ تعلیم کی جانب ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے کمالیہ ��یسے پسماندہ علاقے میں ایک جامعہ کا قیام ایک انقلابی قدم ہے
@ImranKhanPTI Pls focus on PP 102 Consistency.
Noor Shahid ek lota ha jis ko ap nay ticket dia ha 2018 ka election Shahid Khalil noor PTI Ka ticket pa har gya hasa masla banday ka ha
@EhsanFatyana is the most deserving person for this ticket.
عمران خان کو جلدی الیکشن نہ بھی ملے، لیکن سیاست کو فوجی مداخلت سے پاک کرنے میں صرف عمران خان کا کردار ہے۔۔ اور یہ ایک نئے بہتر پاکستان کی بنیاد رکھے گا۔۔ تاریخ صدیوں تک عمران کو سلام کریگی۔۔
The Syndicate of University of Kamalia approved establishment of faculties like Computer and emerging sciences, Arts and humanities, Pure Sciences, Public Policy & Business Sciences, Agricultural & Animal Sciences, Skill Development Centre, Special Committee on vision 2050.
وزیراعلی، سپیکر پنجاب اسمبلیُ اور ارکان اسمبلی ریاض فتیانہ، آشفہ ریاض، سونیا علی رضا، سلیم بی بی بھروانہ، تمام محکموں کے سیکریٹری، ڈویزنل اور ضلعی انتظامیہ کی میٹنگ میں عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور گڈ گورنس کے لئیے مشاورت و ھدایات دی گئیں۔
بہاولنگرحلقہ پی پی 241ضمنی انتخابات حوالہ سےاجلاس زیرصدارت ریاض فتیانہ چئیر مین الیکشن سیل تحریک انصاف، انتخاب کا جائزہ لیا گیا،ارکان اسمبلی وممتازشخصیات ملک مظفرخان، ممتازمتیانہ،اصغر شاہ،عبداللہ وینس، شوکت لالیکا، سید نذرشاہ،سید قلندر شاہ،طارق عثمان گدھوکا،راؤ اعجاز شریک ہوۓ۔
۲۰۰۵ میں امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے دورہ پاکستان کے موقع پرسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ USA کی خصوصی دعوت پراسلام آباد میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ پرامریکی صدراوران کے ہمراہ وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس،امریکہ کے پاکستان میں سفیر جان سی کروکر کے ساتھ ریاض فتیانہ ممبر ہارلیمنٹ کی تفصیلی ملاقات۔
ریاض فتیانہ بطور صدر رگبی ایسوسی ایشن پاکستان، ۲۰۰۵ میں انڈیا کے وزٹ کے بعد اپنی ٹیم کے ساتھ واپس پاکستان براستہ واگہُ بارڈر سے آتے ہوۓ۔ پاکستان اور انڈیا کی درمیان میچ برابر رہے تھے۔
سینئ�� مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف ریاض فتیانہ کی جاکھڑا آمد،حاجی محمد اسماعیل،حاجی محمد منیر،چوہدری فیصل،عفان اکرم،ریحان اکرم،حافظ محمد اشفاق،حاجی محمد جمیل و دیگر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت،آئندہ ساتھ چلنے کا عہد کی @FatyanaRiaz @ImranKhanPTI
فارن فنڈنگ کیس ثابت نہ ہونے پر کارکنان PTI اور پاکستانی عوام کو مبارکباد۔ 😊 باہر سے پاکستان رقم لانے والے جیت گئے، ملک سے باہر رقم لے جانے والے اب تیار ہو جائیں۔ 😎 #فارن_فںڈنگ_ٹھس