امام محمد تقی ؑ کی امامت کا دور امام رضا کی شہادت کے سال 203 ھ سے شروع ہوتا ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ دو عباسی خلفاء کے معاصر ہے تقریبا 15 سال مامون کی حکومت کے دور میں اور دو سال معتصم کی حکومت کے دور میں گزرے۔
#شہادتِ_امام_تقی_الجوادؑ
٢٩ ذیقعد ، ��بِ شهادتِ امام مُحمّد تقی الجوّاد ؐ 💔
خاک اُڑاۓ اِک ضعیفہ ؐ ہاتھ پہلو پر ھے اور
کہہ رہی ہے کوئی تو دفنا دے میرے لعل ؐ کو
دے دیا زہرِ جفا پھر لاش چھت سے پھینک دِی
ماں ہوں دیکھوں کِسطرح جوّاد ؐ کے اِس حال کو ۔
#شہادت_امام_تقی_الجوادؑ
The Good are for the Good but the perfect are for the perfect 🥰
If Imam Ali(a) was not created, there would be not equal to Fatima Zahra (a) __ ❤��
#عقد_علیؑ_و_بتولؑ
(1)📌 Sadeer narrates:🖋
Imam Jafar Sadiq (as) asked me (Sadeer),
“O’ Sadeer! Why do you not regularly perform the Ziarat of the grave of Hussayn(as)?”
I (Sadeer) replied, “Because I am occupied.”
Imam (as) asked, “Would you like for me to teach you something which if performed,