@FatimaPTI_IK معذرت کے ساتھ خان اس وقت اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے ہی آیا ہوا تھا۔ اور باقی جو کچھ آپ نے بتایا ہے وہ سب اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر مہنگائی تھی۔
@Shoaib_Jatt سپورٹس صحافت کی غلطی آپ ہیں۔
ایسے اپنے قومی ہیرو کے اوپر بلا وجہ صبح شام صرف تنقید کرتے رہنا کہاں کی صحافت ہے؟ عاقب جاوید کا نام لے کر دکھائیں۔ چئیرمین پی سی بی کا نام لے کر دکھائیں ایسے۔
@KamalMQM ابھی ثابت ہونا باقی ہے؟
اور کتنے بچوں کی جان لے کر ثابت کرو گے کوتاہی؟
استعفی دو۔ پمز ہسپتال کا متاثرہ وارڈ کا سٹاف جو اس وقت ڈیوٹی پر مامور تھا ان سب کو معطل کرو، انکوائری کرو، سزائیں دو۔ یہ کام تین دن کے اندر اندر کر کے دکھائیں تا کہ ان بے چین والدین کو کچھ تو سکون آئے۔
@AliHZaidiPTI Why did you quit politics? Why didn't you stand with him? You are waiting for the right time? We know the truth. Show some dare and tell the truth to yourself. Either you stand against injustice or you die. There is nothing for the one who wait for the right time.
@AliPervaiz450@nadeemmalik ایک ہی تحریر ہر پوسٹ پر کاپی پیسٹ کر رہے ہو۔ خوف خدا کرو آج بھی سولہویں صدی میں جی رہے ہو۔ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے اور آپ لوگ ابھی بھی اپنی عوام کو نوچ نوچ کر کھا رہے ہو۔ خدا کا خوف کرو۔
@StateBank_Pak So what that means? Whats its impact on grassroot lower class/poor people? In MARCH 2025 and 2026 it was above one thousand billion dollars. Before that from oct 2024 to dec 2024 it remaimed in surplus. Can you tell us whats its effect on inflation and how it directly effects us