Keeping Pakistan independent from worldly super powers is the goal of our Kaptaan Imran Khan, who has been fighting the Mafia for 26 years.
Stay hopeful and support your @ImranKhanPTI 🙌💞
We're Ready For The #FinalCall
پھر کہتے ہیں اگر صحافت کرنی ہے تو نیوٹرل ہوکر کریں۔۔۔ یہ پڑی ہے ان کی نیوٹرلٹی 👇 شریف خاندان سے شروع ان پر ہی ختم۔۔۔ باقی جو صحافت بچ جائے اس سے بوٹ پالش کرتے ہیں
افغانستان کے جنرل مبین اس بچی کو کہہ رہا ہے کہ میں آپ کو عمران خان کے کینسر ہسپتال میں بھیجتا ہوں جلدی ٹھیک ہوجاٶ گی.
جنرل صاحب نے پاکستان کا نام نہیں لیا، ادارے کا نام نہیں لیا بلکہ عمران خان کا نام لیا کیونکہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان ایک اعتماد کا نام ہے بھروسے کا نام ہے۔
پہاڑ کی چوٹی سے دھند
اور ایک بہادر کے سر سے مصیبتیں کبھی ختم نہیں ہوتی اس لیے پاکستانیوں گھبرانا نہیں ۔۔وطن کے لیے کھڑے رھنا قائد عمران خان کے ساتھ ۔
خان تم جیو ہزار سال⚘️🥰🥰
ہزاروں سال بعد جب ہماری باقیات ملیں گی تو یہ عبارتیں پڑھ کر مؤرخ یہی بتائیں گے کہ
یہ قوم اتنی آزاد تھی کہ عسکری اداروں کی اجازت کے بغیر پیشاب بھی نہیں کرسکتی تھی
#ام_حریم