Interior Minister @MohsinnaqviC42 must take action against these thugs. As long as this culture of abuse prevails in FIA & other law enforcement agencies, no amount of cosmetic changes will make any difference. I don’t know when this video is from but it shows everything that is wrong with such agencies
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
خاتون نے سوال کیا کہ لوگ کہتے ہیں عمران خان تو جیل میں دیسی مرغیاں کھا رہے ہیں
تابش ہاشمی کا دبنگ جواب
وہ جو بھی کھا رہے ہیں لیکن کم از کم ملک نہیں کھارہے ہیں🔥
پاکستان کا قومی ترانہ دراصل فارسی میں ہے، اس لیے اس کا درست تلفظ اور اصل ادائیگی وہی لوگ بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں جو فارسی زبان سے واقف ہوں، جبکہ ہم اسے اردو انداز میں گاتے ہیں۔ ایک ایرانی گلوکار کا گایا ہوا پاکستان کا قومی ترانہ
”میں پاکستان کا وزیراعظم ہوں، جس کے 95% لوگ شلوار قمیض پہنتے ہیں۔ کیا ان نوے فیصد سے زائد لوگوں کی ترجمانی کروں یا مغرب زدہ اشرافیہ کی؟ میں خود کو اپنے لوگوں کا ایک پاکستانی سمجھتا ہوں۔“
🚨مصطفیٰ نواز کھوکھرکا بڑا اعتراف
عمران خان نے مجھ سمیت باقی جو خود کو بڑے بڑے پھننے خان تجزیہ نگار سمجھتے ہیں سب کو اوقات بتا دی ہے کہ تم لوگوں کی اوقات کیا ہے واقعی عمران خان جیسی شخصیت نا قابل شکست ہے کوئی مائیکا لال نہیں جو خان کےقریب بھی آسکیں
اگر کسی نے حرمین شرفین کی طرف میلی انکھ سے بھی دیکھا تو ایران اس کی انکھ نکال لے گا ۔ہم ایران مکہ کے لیے اپنی جان دے دیں گے
ایران کے صحافی محمد باقری کا زبردست 👊🔥
دو دن پہلے بختاور بھٹو نےٹویٹ کیا میرے ابو کا پاکستان کے علاوہ نہ کہیں کوئی بینک اکاونٹ ہے نہ کوئی جائداد۔
اب دبئی پراپرٹی لیکس کی تفصیلات دیکھیں 11 ارب ڈالر میں سے 7 ارب ڈالر زرداری کے نام پر نکل آئے۔
یہ وہ پیسہ ہے جو کراچی پر لگنے کی بجائے دبئی گیا ہے۔
انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
In Tehsil #Havelian#abbottabad a woman was arrested publicly by the police even though she stated she was pregnant, and she was taken into custody without the presence of female police officers. Even if she was wanted in a case, such an arrest and alleged mistreatment is unacceptable. @DpoAbbottabad must be immediately disciplinary action should be taken against them.
@ShafiJanPTI Sahib, please save @GovernmentKP from facing the same situation as other provinces. Prevent #KP from falling into the conditions currently seen elsewhere.
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان